affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Mohabbat jo teri chokhat pe by Kiran

Thursday, 20 August 2020

Mohabbat jo teri chokhat pe by Kiran

محبت جو تیری چوکھٹ پہ پٹخ کے ماریں تو کیا تماشا ہو..
تم وفاؤں کی بھیک مانگو تو کیا تماشا ہو..
ہم مڑ کر تمہیں نہ دیکھے تو کیا تماشا ہو..
تم بن کے زندگی کے غلام رہ جاؤ تو کیا تماشا ہو..
 میرے درد پہ ہنسنے والے تیری آہ پہ ہنسوں تو کیا تماشا ہو..
تو مدد کے لیے پکارے ہم نہ آئیں تو کیا تماشا ہو..
تیری حالت پہ جو مدکراؤں تو کیا تماشا ہو...
تیرے جو پاس میں نہ آؤں تو کیا تماشا ہو..
تیرے سے دور میں ہو جاؤں تو کیا تماشا ہو...
میں واپس لوٹ جو نہ پاؤں تو کیا تماشا ہو...
محبت جو تیری چوکھٹ پہ پٹخ کے ماریں تو کیا تماشا ہو..
تم وفاؤں کی بھیک مانگو تو کیا تماشا ہو...

************

تجھے ہم یاد آئیں گے زمانہ بیت جانے دو...
تجھے ہم اور بھی رلائیں گے زمانہ بیت جانے دو..
تمہیں ہنستا کوئی نہ دیکھے گا ہم اور بھی یاد آئیں گے زمانہ بیت جانے دو...
ابھی تو محفل ہے تمھارے پاس...
جب ایسا ساتھ نہ نبھایا...
تیرے اشکوں کو نہ کوئی صاف کر پایا...
تجھے ہم اور بھی ستائیں گے زمانہ بیت جانے دو...
جب کوئی نہیں ہو گا پاس تمھارے..
تم چپکے سے رو گے...
رو کے فریاد کرو گے...
جب سوچو گے...
بنا مطلب کے چاہا تھا کسی نے...
تب....
تمہیں ہم یاد آئیں گے زمانہ بیت جانے دو...

**********

اے زندگی...!!! تو نے کمال کیا..
وہ رنگ بھی دکھاۓ جو بے رنگ تھے..
تیرے تحفے تو کمال ہیں..
بے بسی، درد، خاموشی جیسے وبال ہیں...
اے زندگی...!!! تو نے بہت ستایا...
دکھایا بھی وہ جو ان دیکھا تھا..
اے زندگی... تیری راہ میں ہم...
ہم چل دیئے چلتے گئے..
کبھی گرتے گئے کبھی سمبھلتے گۓ..
لیکن تو اتنی آساں کہا...
اپنا دردِ دل بیاں کہاں...
تیری راہ میں چاہتیں آئینے جیسی..
ہم جو اس میں ٹوٹے تو بے شمار ہوۓ....

**********

ہم نے سو بار کہنا چاہا مگر کہہ نہیں پائے..
حیراں اتنے وہ کے آنکھوں کا رنگ دیکھ کر رہ نہ پائے...
لاجواب تو صاحب اُن کے لہجے نے کیا..
ہم تو بس اُن کے لفظوں کی چوٹ کو سہہ نہ پائے...
حیراں ہوں کہ وہ اتنے بدل گئے کیسے...
مگر وہ ہیں کہ یہ کبھی جان ہی نہ پائے...
شکوے تو بہت تھے اُن سے مگر...
لفظوں کی ایسی تھی کہ کچھ کہہ ہی نہ پائے...
دی دھمکی ہم نے زندگی کو بڑے غرور سے...
زندگی نے لا جواب ایسا کیا کہ ہم جی ہی نہ پائے

**********

ہم ہیں مسافر اِک دن چلے جائیں گے...
تیرا سامانِ محبت یہی چھوڑ جائیں گے...
یہ جو بوجھ تھا تیرے کاندھوں پر میری محبت کا...
اب آخری بوجھ ڈالیں گے سب کے کاندھوں پر...
ہم تو فدا ہوئے تھے تیری معصومیت دیکھ کر...
معصوم تو ہم تھے پتا نہ تھا کہ آپ ہی ہمیں چھوڑ جائیں گے...
ارے او ظالم..!! دل اگر توڑنا ہی تھا تو بتا دیتے...
سہی ہے...!! ہم نے جو خواب سجاۓ تھے یہی چھوڑ جائیں گے...
محبت کی تھی... بے وفا نہ تھے نہ انا والے نہ بے مروت...
اے بے مروت...!!! تیرے دردِ دل کی سزا ہم حشر کے لیے چھوڑ جائیں گے..

*********


No comments:

Post a Comment