بچپن میں جس اندھیرے سے ڈرتے تھے ہم"...
$ ناز $
"اب اسی اندھیرے میں سکون ملتا ہے ہمیں"...
**********
جاؤ تم بھی چلے جاؤ
" ناز "
تم نے بھی احساس دلا ہی دیا
کہ ٹوٹے دلوں کا سہارا کوئی نہیں!!!!
*******
دل تو ہمارا ٹوٹا ہے تمہیں درد کی کیا خبر~..
خیر چھوڑو؛
تم نے ہی توڑا ہے تمہیں اس کی کیا قدر~..
*****
...ہم خود پر ہی مر گۓ
......(ناز)......
تم کیا جانو کے ہم کیا کر گۓ.
******
کبھی کبھی مجھے میرے اپنے ہی اوقات دکھا دیتے ہیں
خواب دیکھتی نہیں کہ تعبیر بتادیتے ہیں۔۔۔
کتنا مشکل ہوتا ہے اس وقت جینا کہ جب لوگ مشکل وقت میں لوگ اپنی اوقات دکھا دیتے ہیں۔۔۔۔
*********
"کبھی کبھی ہمارا بھی دل کرتا کسی سے کچھ کہنے کو ؛
.. ناز ..
"ھائے مگر کسی کے پاس حوصلہ ھی نہیں ھمارے الفاظ سہنے کو"
No comments:
Post a Comment