اپناکہاانہیں،تو
وہ چل دئیے
مانگا
جو عمر بھر کا ساتھ، تو وہ چل دئیے
اسکی
باتوں کو جھٹلاتی رہی بار ہا میں
ہوئی
جو اس راہ پر گامزن،تو وہ چل دئیے
تا
عمررکھا دل کو زندان میں قید
کھلی
کتاب جب دل کی، تو وہ چل دئیے
کہا
تھا ساتھ نبھائیں گیں عمر بھر کا
جو
یاد کروایاانہیں، تو وہ چل دئیے
لے
آیا کہاں مجھے مقدر میرا
جب
تنہارہ گئی میں ، تو وہ چل دئیے
ثناءاقبال
خان
❤️❤️❤️
ReplyDeleteThanks ��
ReplyDelete