لوگ لوگ ہیں اپنے نہیں
کسی
بے قدر انسان کو اب نا اپنا اپنا کہوں گی
کسی
پیچھے خود کو نا ہلکان کروگی اب
اپنا
نام اپنی پہچان خود ہی بناوں گی
کسی
کی دلکش اور فریب باتوں میں نا آؤں گی
کون
کیسا اور کتنا اپنا ہے سب جانتی ہوں
پر
کسی کو اپنی باتوں سے تکلیف نہ دوگی
لوگ
کیا سوچتے ہیں کیا کہتے ہیں میرے بارے
اسکی
پرواہ نہ کروں گی
میں
کیسی ہوں کیا کرتی ہوں میرا رب جانتا ہے
میں
اسی میں مطمئن ہوں
خدا
کے رو برو سرخرو ہوسکوں
بس
اسی کو شش میں زندگی گزار رہی ہوں۔
لوگوں
کی باتوں کو دل پر نہ لوگی
دل
میں خدا بستا ہے ان باتوں کا حساب خدا بہتر لیں گا۔
حافظہ
آمنہ
*****************************
Well done Amna❣
ReplyDeleteWell done👍👏
ReplyDeleteSahi!
ReplyDelete