عنوان:
وہ اک حسین لڑکی
خنساء انور
جھیل
کنارے بیٹھی ہوئی
رب
سے شکوہ کرتی ہوئی
نم
آنکھوں سے مسکراتی ہوئی
وہ
اک حسین لڑکی
چوریاں
ٹوٹنے پے واویلا مچاتی
خواب
ٹوٹنے پے خاموش رہتی
وہ
اک حسین لڑکی
سیاہ
آنکھوں میں شکوہ لیے، خاموش رہتی
دل
میں جذبات رکھتی، مگر عیاں کرنے سے ڈرتی
وہ
اک حسین لڑکی
کسی
کی عزیزِِ جان تو
کسی
کی وبالِ جان
مگر
خاموش رہتی
وہ
اک حسین لڑکی
رات
کے پہر، خلاوں میں دیکھتی
چاند
سے باتیں کرتی
وہ
ایک حسین لڑکی
اپنی
دنیا میں مگن
خوابوں
میں جیتی
سیاہ
دل والی
وہ
اک حسین لڑکی
****************
No comments:
Post a Comment