حوصلہ
اتنا کہ کیا نہیں کر سکتی مگر مجبوری ایسی کہ کچھ نہیں کر سکتی
( Amina Asif
)
**********
زندگی
کتنی عارضی ہے اور۔
خواب کتنے طویل ہے
(Amina
Asif)
************
تم نے یوں پھیر لیا ہے منہ جیسے
میں نے دل نہیں قرض مانگ لیا ہو
(Amina
Asif)
*********
انسان
کی زندگی محتاج ہے چند سانسوں کی مگر تکبر ایسا کہ گویا دنیا اس کی ہے
( Amina Asif)
**********
میں
کیا لکھوں زندگی کے بارے میں زندگی اتنی مختصر ہے کہ نا جانے کس گلی ختم ہو جاے
(Amina Asif)
******
میں کیا کرو اس کی ذات پے تبصرہ جب میں
اسے دیکھتی ہوپھر کچھ اور دیکھ نہیں
پاتی.
(Amina
Asif)
************
تمہیں کیا لگتا ہے ہم نے تمہیں
نہیں چاہاصاحب نہیںں ہم نے تم سے زیادہ چاہا ہے تمہیں بس ہم نے تیری
طرح دکھاوا نہیں کیا گلی گلی اپنی وفاؤں کا چرچا نہیں کیا
(AminaAsif)
***********
ہم
پرندوں جیسے ہیں ہواؤں کے سنگ اڑتیں ہیں ایک منزل کے لیے ساتھ چلتیں ہیں خوشیوں میں
سنگ جھومتیں ہیں ہم پرندوں جیسے ہیں
(AminaAsif)
*************
وہ
کہتا ہے بڑے بدکار ہے لوگ میں کہتی ہو بڑے فنکار ہے لوگ
( Amina
Asif)
***************
اے
زمین کچھ اسطرح سو جاؤ تیری آغوش میں دنیا چیختی رہ جائے اور میں مکمل خاموش ہو جاؤ
(Amina Asif)
**********
مجھے کچھ اسطرح ستاتا ہے وہ مجھے
درد دے کے سب کو ہسنتا ہے وہ میں قائل تھی محبت میں ایک کے پابند ہونے کی مگر یہ انسان
ہے صاحب کسی ایک کا کہاں ہوتا ہے
(Amina
Asif)
***********
ہم منتظر تھے تیرے رک جانے کے ہاے
افسوس تم نے پلٹ کر بھی نہ دیکھا
(Amina Asif)
*******
زندگی
کا یہ سفر بھی کتنا عجیب ہے صاحب جیسے دنیا میں سب سے زیادہ چاہیں ہاے افسوس وہ ہی
نہیں ملتا
(Amina Asif)
************
میں
ایک لڑکی ہو تنہا رہتی ہو چاند سے باتیں کرتی ہو میں ایک لڑکی ہو اداس شاموں میں تنہا
روتی ہو میں ایک لڑکی ہو ہرکسی کو اپنی خواہش سے ہے غرض میری کسی کو نہیں فکر میں ایک
لڑکی ہو
( AminaAsif)
***********
میرے خواب کرچی کرچی ہونے لگے ہے
میرے سارے خواب بیکھرنے لگے ہے مجھے لگتا ہے منزل ہے میرے قریب مگر ہم میں میلوں کا
فاصلہ ہے جو طے نہیں ہو سکتا میں تلاشوں ہر طرف کوئ امید مگر قسمت میرے ساتھ نہیں ہے
میری زندگی مختصر اور خواب طویل ہے میں کیا کرو زندگی مختصر ہے ؟؟
(AminaAsif)
No comments:
Post a Comment