محبت
کامفہوم میں سمجھ نہیں سکی
ابھی
بھی مجھےلگتاہے کہ میرادل محبت سےخالی ہےلیکن
تیرےجانےکےبعدوالی
کیفیت میں یادکروں تو
اک
خوشی سی ہوتی ہےجب تو گیا تھا
توکمرےکی
خاموشی مجھےکاٹنےکودوڑتی تھی
اور
رونےکی وجہ سےمیری ہچکی بندھ گئی تھی
میرےپاس
الفاظ ہی نہیں کہ میں بیان کرسکوں
میرےدل
کی کیاحالت تھی
توکیایہ
محبت ہے
#وفا
No comments:
Post a Comment