شعر:-
ہر پل کر اس خدا کا تو شکر ادا
جس نے تجھے امت محمدی بنایا
ورنہ وہ موسیٰ علیہ ہی تو تھےجنہیں نبوت کے بدلے بھی محمدی نہ کہلوایا
(رومان شاہ)
٭٭٭٭٭
اپنوں نے بھی کر دیا غیر ہم کو😣
کاش!کوئی تو سمجھنے والا ہو ہم کو💔
سنائیں کسے حال دل اپنا😞
کوئی تو ہو شاہ جو گلے لگائے ہم کو😭💯🔥
(رومان شاہ)
٭٭٭٭٭
عزل
ازقلم:-
رومان شاہ
ناجانے کس گناہ کی یہ سزا ہے؟🥺
بھیگی رہتی ہیں آنکھیں، آخر اس درد کی کیا دوا
ہے؟😭😓
یہ ہے کوئی امتحان زندگی یا یونہی🤐
میری بدنصیبی کا قافلہ رواں ہے😓
مضبوط رکھتے ہم، خود کو دنیا کے سامنے 🖤
مگر اندر ہی آنسوؤں کا، اک طوفاں سا برپا ہے😭
ہم نے کی جس سے بھی وفا کبھی❤️❤️
واہ! یہ بخت ہمارے، نکلا وہی بے وفا ہے💔
ہم کیا سمجھائیں گے انہیں، محبت کا مطلب🤨
جو جانتے ہیں تو صرف اتنا، کہ نفرت کیا ہے؟😣
غم و تکلیف میں جی رہے ہیں ہم اےشاہ!🥺
خوشیوں سے تو ہمارا، رستہ ہی جدا ہے۔🥺💔
(رومان شاہ)
-----------------------------------
شعر:-
وہ ہمیں اپنا دیوانا سمجھ بیٹھے ہیں🫤
ہوش و حواس سے بیگانہ سمجھ بیٹھے ہیں😐
اک لمحہ مسکرا کر کیا دیکھ لیا انہیں🙂
شاہ وہ ہمیں بھی زمانہ سمجھ بیٹھے ہیں💯😎
(رومان شاہ)
_________
شعر:-
جب اپنے ہی دینے لگیں بڑے بڑے غم🥺
تو شاہ غیروں سے کیا گلہ کریں ہم💔💯
(رومان شاہ)
________
No comments:
Post a Comment