affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Adat by nida rafique

Tuesday 1 October 2024

Adat by nida rafique

ندا رفیق

عنوان=عادت


تم رو رہی ہو؟؟ 🖤🙂

نہیں تو۔ 🖤🙂

آ نکھیں لال ہیں؟؟🙂🖤

وہ لال ہی رہتی ہیں۔ 🙂🖤

کیوں؟؟🖤🙂

پتہ نہیں۔ 🙂🖤

ویسےرو کیوں رہی تھی۔ 🙂🖤

مان ٹوٹا ہے۔ 🙂🖤

کس نے توڑا؟؟🙂🖤

پتہ نہیں۔ 🙂🖤

ایسے کیسے پتہ نہیں۔ 🙂🖤

انجان ہوں۔ 🙂🖤

تم سب جان کر انجان کیوں بن رہی ہو۔ 🙂🖤

عادت ہے۔ 🙂🖤

اس عادت کو ختم کرو۔ 🙂🖤

ختم تو کب کی ہو گئی۔ 🖤🙂

کون؟؟🙂🖤

میں۔  🙂🖤

 تم میرے سامنے ہو۔ 🙂🖤

ایک ذندہ لاش ہے۔ 🙂🖤

کس نے مارا۔  🖤🙂

کسی اپنے کی مہربانی ہے۔ 🙂🖤

کون ہے وہ؟؟🖤🙂

پتہ نہیں۔  🙂🖤

No comments:

Post a Comment