غزل
کوئ امید بر نہیں آتی
تجھ میں ہمت نظر نہیں آتی
تو جو کہتا تھا چاند توڑ لاؤں گا
تاروں کی شکل بھی نظر نہیں آتی
گر ہے جرات تو کچھ کر کے دکھا
ورنہ بات بنتی نظر نہیں آتی
(سروش سحر)
**************
You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
غزل
کوئ امید بر نہیں آتی
تجھ میں ہمت نظر نہیں آتی
تو جو کہتا تھا چاند توڑ لاؤں گا
تاروں کی شکل بھی نظر نہیں آتی
گر ہے جرات تو کچھ کر کے دکھا
ورنہ بات بنتی نظر نہیں آتی
(سروش سحر)
**************
غزل
ایک سہولت دیتی ہوں
تجھ کو ہمت دیتی ہوں
میں تو جنگ پسند ہوں نا!
تجھ کو اجازت دیتی ہوں
شہر میں امن تو قائم کر
میں تجھے جرات دیتی ہوں
بولوں گی نہ بات کوئ
میں تجھے دعوت دیتی ہوں
کر تبدیل جو کرنا ہے
میں تجھے قدرت دیتی ہوں
(سروش سحر)
***************
حال دل
دل کی حالت دل ہی جانے ، جانے نہ کوئ اور
مانے یا کوئ مانے نہ رے ،
میں تو ہوئ بے زور
دل کے آگے ایک نہ چلتی ،
دل زور کرے سائیں اور
پر جب اگلا ہی کوئ قدر نہ جانے ، تو
پھرکاہے سر پھوڑ
****************
ضد
ضد کرتا ہے میرا پاگل دل
کہ ساجن پاس مجھے جانا ہے
میں لاکھ بہانے کر بیٹھی
پر میری ایک نہ مانا ہے
میں بولی پگلے مت کر تنگ
اسکا تو دور ٹھکانہ ہے
وہ بولا چل ری چل ہٹ تو
مجھے اس کے پاس ہی جانا ہے
(سروش سحر)
*************
چاندنی رات میں اسکی یاد آنے لگی
محبت اور بھی جاگی دل کو تڑپانے لگی
پہلے تو آتی تھی صرف خیالوں میں میرے
اب میرے خوابوں میں بھی آنے لگی
اسکے عشق کی میٹھی میٹھی سی آنچ
میرے وجود کو سلگانے لگی
ظالم سراپا ،معصومیت اور قاتل نگاہیں
اسکی ہر اک ادا میرا دل لبھانے لگی
دل تو کرتا ہے کہ اسکو بھی بتلاؤں میں
کہ تیری یاد ہر پل مجھے ستانے لگی
پھر حال دل اسکو سنا کر اس سے پوچھوں یہ سحر
کہ کیوں مجھے تو اسقدر بھانے لگی
(سروش سحر)
******************
جا بہ جا
میری زندگی کی کتاب میں ،
تیرا نام لکھتی ہوں جا بہ جا
تیری اک جھلک کے واسطے
، تجھے ڈھونڈتی ہوں میں جا بہ جا
تجھے حق ہے جاناں تو جو بھی کر ، چاھے مار مجھ کو یا مجھ سے لڑ
پر اک یہی ہے اب التجاء ،
رسواء نہ کر مجھے جا بہ جا
میں مانتی ہوں قصور ہے ، کہ یہی محبت کا اصول ہے
محبوب کے ہراک ستم ، کو نہیں بتاتے ہیں جا بہ جا
مجھے معاف کر میرے ہمنواء ، نہ کر ظلم کی اب انتہا
تیری بے رخی کے ہی سبب
، میں پھروں یوں بن میں جا بہ جا
سروش سحر
**************
پاگل لڑکی
وہ پاگل پاگل سی لڑکی
کسی کی یاد میں کھو کر
سدا آنسو بہاتی ہے
پر اس کو کون سمجھاۓ
کہ کسی کی یاد میں کھو کر
یوں آنسو بہانے سے
کبھی کچھ بھی نہیں ملتا
اگر آنسو بہانے سے
کوئ کھویا ہوا ملتا
تو دنیا میں کوئ بھی شخص
کبھی تنہا نہیں ہوتا
(سروش سحر)
***********
بے رخی
وہ جو کہتے تھے چین نہیں بن دیکھے
آج رخ پھیر کر گزر جاتے ہیں
نہ جانے بے رخی کے کس سکول سے
یہ ادائیں سیکھ کر آتے ہیں
ہر بار سوچتے ہیں روکیں انکا رستہ ہم
مگر وہ دامن بچا کر نکل جاتے ہیں
لگتا ہے اصول عشق سیکھے نہیں صحیح سے
تبھی تو وہ ایسے ظلم ڈھاتے
رقیبوں سے گلے ملتے ہی
جب وہ کھلکھلاتے ہیں
بنا تیلی کے ہی واللہ
وہ من میں آگ لگاتے ہیں
دل یہ کرتا ہے ان سے پوچھوں میں سحر
اداۓبے رخی سے کیوں دل
پہ آرے چلاتے ہیں
(سروش سحر)
*****************
امن
کہوں کیسے جو کہنا ہے ، مجھے بے درد لوگوں سے
نہیں جن کو احساس اتنا
، کہ خوں اتنا نہں ارزاں
کہ گلیوں اور بازاروں میں
، یونہی اسکو بہا دیں ہم
کہ جب بھی دیکھتی ہوں میں
، لہو بہتا یوں آدم کا
تو دل یہ چیخ اٹھتا ہے
، تڑپتا ہے مچلتا ہے
اور بس پھر یہی کہتا ہے
، کہاں ہٰیں لوگ وہ سارے
جو امن ی بات کرتے تھے
، کئ جھگڑوں ی باتوں کو
عقل سے حل کرتے تھے ،
محبت جن کا شیوہ تھی
امن میراؒث تھی جن کی
، کہیں سے لوگ وہ لوٹیں
محبت چار سو پھیلے
، امن کا راج قاؑم ہو امن کا راج داؑم ہو
(سروش سحر)
***********
""
غزل""
وقت
کو بدلنے میں دیر نہیں لگتی
امیدوں
کے بکھرنے میں دیر نہیں لگتی
یہاں
ملتے ہیں لوگ تو یوں بچھڑتے ہیں
جیسے
سایوں کو ڈھلنے میں دیر نہیں لگتی
کاش!جاۓ
نہ کو کسی کی پلکوں کے عرش پر
پلکوں
سے گرنے میں دیر نہیں لگتی
کریں
کیا ہم کسی سے شکوہ گلہ "ساگر"
چہروں
ک روپ بدلنے میں دیر نہیں لگتے
*****
شاعر:
محمد
کمیل ساگر
0348-7440420
************
"
غزل ""
کہاں
وفا کے وعدے نبھاتے ہیں لوگ
کہاں
محبت کی شان بڑھاتے ہیں لوگ
بدنام
کرتے ہیں محبت کو محبت کا نام دے کر
کہاں
محبت کا مطلب سمجھ پاتے ہیں لوگ
غرض
ہو تو چلے آتے ہیں اپنے بن کر
جی
بھر جاۓ
تو تنہا چھوڑ جاتے ہیں لوگ
عہد
بھی کرتے ہیں ساتھ نبھانے کے
حالات
کروٹ بدلے تو بچھڑ جاتے ہیں لوگ
کبھی
خوشیوں سے بھرتے ہیں دامن
تو
کبھی خون کے آنسو رلاتےہیں لوگ
مت
کرنا کسی پے بھی اعتبار "ساگر"
کلامِ
پاک پر ھاتھ رکھ بھی بدل جاتے ہیں لوگ
******
شاعر:
محمد
کمیل ساگر
**************
ہمسفر
اک
شخص کو دل میں بسایا ہم نے
کبھی
بھول کر بھی نہ اسکو بھلایا ہم نے
وہ
اک پل دور ہوتے تو جان جانے لگتی
تھا
اس قدر اسکو چاہا ہم نے
مگر
وہ کھو گئے دنیا کی رنگینیوں میں
سب
جہاں چھوڑ کر جسے ہمسفر بنایا ہم نے
کسی
پہ کیا شکوہ اسکی تعبیر ہی تنہا تھی
تھا
آنکھوں میں جو خواب سجایا ہم نے
انکے
آنے کی امید بھی نہ تھی،دل بھی بے چین تھا
تو
پھر خود کو کچھ ایسے یقیں دلایا ہم نے
وہ
ہمارا ہے اور ہمارا ہی رہے گا " ساگر "
بس
یہی سوچ کر آج دل کو بہلایا ہم نے
محمد کمیل ساگر۔
**************
عنوان : لفظ اور لہجے
نام
: RJ Choudhry
لفظ اور لہجے ایسے ہوتے ہیں کہ ہم چاہ کر بھی انہیں بھول
نہیں سکتے ۔لفظ ہمیں ہماری اوقات بتاتے ہیں
اور لہجے اپنوں کی پہچان ۔ کتنی عجیب بات ہے نہ کہ ہم ہر شخص کی لیے خاص ہوتے ہیں جب
تک اسے کو کوئی تیسرا شخص نہ مل جائے ۔لوگ کیوں بات کرنے سے پہلے اپنے لفظوں پر غور
نہیں کرتے ان کے لہجے ہماری زات کو توڑ کر رکھ دیتے ہیں ۔عزت صرف پیسے اور صورت کی
کیوں ہوتی ہے لوگ سیرت اور کردار کیوں نہیں دیکھتے ۔پتہ ہے لوگ میٹھا میٹھا بول کر ہمارے اندر زہر اتارتے ہیں میٹھا اس لیے
نہیں بولتے لوگ کہ وہ نرم مزاج ہیں بلکہ وہ ہمارے اپنے ہونے کا کردار ادا کر کے ہمیں
ڈستے ہیں تاکہ رشتوں کی موت مرتے وقت ہم ایک محبت کا گھونٹ بھی نہ مانگ سکے۔
میری
تحریر میں سب تھے
میں
نہ تھا
مُجھے
منظور سب کچھ تھا
کسی
کو میں منظور
نہ
تھا
میں
تو سب کا ہی بنا تھا
کوئی
میرا بنا نہ تھا
میں
نے دل انکو دیا تھا
جن
کے پاس دل ہی نہیں تھا
میں
جسکو موڑ موڑ کے دکھتا رہا تھا
اُس
نےمڑ کے دیکھا ہی نہیں تھا
Rits
Write💫
***********
مُجھے
نفرتیں سکھانے والے
مجھے
نفرت سیکھا کے بولے
تمہیں
آتی نہیں محبت
تھوڑا
پیار سیکھ کے آؤ
Rits
Write
************
میری
ذات میں ہے گردشیں
میری
ذات ہی وبال ہے
میرے
دل کی ساری حسرتیں
میری
سوچ کی ساری الجھنیں
کیا
انہیں کوئی تمام ہے
کیا
ان سے کوئی فرار ہے
Rits
Write
*************
درد
سہ
لینگے
چپ
کر
لینگے
میرے
اختیار میں تو
میں
بھی نہیں ہوں
تمہارا
کیا کر لینگے
************
بس
ایک سجدہ خدا کے آگے کر آیا تھا
پھر
اس کے بعد سلجھتی گئی کہانی میری
Eishal
*******
کیا
میرا دل توڑنے کو آپ کا دل مچل رہا ہے
بتلا
دو میرے غنڈوں کا بھی ہڈیاں توڑنے کو خون ابل رہا ہے
Eishal
*******
موت
تک ساتھ نبھانے کی قسم کھاتے ہیں
اونچی
آواز پہ رستے بھی بدل جاتے ہیں
داستان
عشق کی مثالیں بتاتے جاتے ہیں
ہمیں
کنیز اور خود کو راجا مانتے ہیں
Poetess:
Eishal
********
(عام لڑکی )
بہت
عام سے لوگوں میں
بہت
ہی عام سی ہوں میں
کہ
بلکل شام سی ہوں میں
جیسے
شام ہوتی ہے خاموش سی
کچھ
ان کہی سی کہنے والی
کچھ
ان سنی سی سننے والی
سرد
ہوا میں بیٹھ کر گھنٹوں سوچنے والی
کبھی
ہنستی سی کبھی جھنجلاتی سی
کبھی
یوں ہی پہروں اداس رہنے والی
کبھی
بہت ہی بے چین سی
کوئی
رازداں ہو جیسے
بہت
ہی عام سی ہوں میں
لیکن
ان عام لوگوں میں دل حساس رکھتی ہوں
جذبات
صاف رکھتی ہوں
اگرچہ
عام سی ہوں میں
(از قلم سمیعہ نثار)
*********
وہ میرے
بالوں میں کھویا میں اس کے ہاتھوں میں کھو گئی
وہ ٹکڑے
ٹکڑے ہو گیا میں زہر کھا کے سو گئی
شاعرہ
: عیشال
****************
کہ ہؤے دربدر پھر ایی خبر
جھوم لے
گزر گیا ہے تیرا دلبر
شاعرہ عیشال
********************
وہ
چیخ چیخ کر اپنے ہاتھوں سے مٹی اوکھاڑے گا میری قبر کی....
ہاۓ
اور ہم آنکھیں کھول کر بھی نہیں دیکھیں گے.....
وہ
چیخ چیخ کر میرا نام پکارے گا نور ایک بار آ جا ...
ہم
تیری آواز تک نہیں سنیں گے.....
پھر
تو پکارتا پکارتا تھک جاۓ
گا ہار جاۓ
گا ..میری قبر پر سر رکھہ کر آنسو بہاۓ
گا ....
یہ
وقت آۓ
گا کہ ہم ایسے سوئیں گے...
اور
ہمیں جگانے کے لیے لوگ روئیں گے