تاریکی ہے بےبسی ہے یا جشن ہے
مایوسی ہے چار سو کیسایہ امن ہے
جاہل کی جہالت کبھی جا نہیں سکتی
عادتیں چھوڑنا بھی بڑا کٹھن ہے
ہوتے ہیں پیوست نشتر تنقید کے
سوچے بنا کہ ہر اک کا اپنا رہن ہے
چرچا موت کا ہوتا ہے چار دن کہکشاں
بہتے ہیں آنسوبہت پر ہوتا اپنا کفن ہے
very nice
ReplyDelete