اسے کہنا بہت دن سے
تمہاری یاد آتی ہے........
بہت بے چین کرتی
ہے................................
تم بن جینے کو اور مشکل بناتی ہے...
اسے کہنا بہت دن سے تمہاری یاد آتی ہے..........
وہ دن یاد ہیں تم کو کہ جب ہم ساتھ میں تھے نا
بتاؤ یاد ہے تم کو.... ؟
کہ کتنا مان تھا تم
پہ....
کہ ہم اب بھی ہیں وہی پہ جہاں پہ تم نے چھوڑا
تھا...
ہمارا مان توڑا تھا....
اس کہنا کٹ رہی عمر پھر بھی.....
تمہاری کمی پل پل رولاتی ہے...
اسے کہنا بہت دن سے
تمہاری یاد آتی ہے.....
اسے کہنا
Nawabzadiii
No comments:
Post a Comment