۔۔۔۔۔ پاک آرمی کے
نام ۔۔۔"
گر کرنا
چاہو چاک گریباں
تم پہلے خود
کو رفو کرنا
جو
پیٹ پھیرے ڈھنڈورا گلی گلی
دو
گھڑی بیٹھ کے سوچ بچار کرنا
فتح
کرتے ہو نام چاقو کے بل پہ
کبھی
شیریں زباں سے کلام کرنا
کرتے
ہو وار معصوم قفس پہ
ذرا
ازلان پہ شمشیر زنی کرنا
بے
وقعت ہے اقبال کے شاہین گر
کبھی
قائد کے فخر کو للکار کرنا
گر
جانو بے مول قم رسول ہاشمیﷺ
تم نعرہ
تکبیر پہ غور
کرنا
جو
ظلم کی زنجیر پہ ہاتھ بڑھاؤ
دھرتی
پہ مٹنے والوں کو یاد کرنا
جب
لہو کی ندیاں بہانا سوچو ۔۔۔
تم
پاک فوج کا خیال آباد کرنا
ازقلم:
شوئنگ فلاور
No comments:
Post a Comment