الف
سے اللہ کی یہ بڑائ
ب
سے بیان کر نہ پائ
ت
سے تیاری آخرت کر نہ پائ
ٹ
سے ٹھوکر ہر جگہ کھائ
ث
سے ثمر کیے مجھے عطا
ج
سے جینا ہے مجھے ہہ سکھایا
چ
سے چھایا رحمت کا سایہ
ح
حقارت سے مجھے بچایا
خ
سےخاموشی کو عبادت بنایا
د
سے دیا ہے مجھ کو انعام
ڈ
سے ڈر کو پیدا ہے کیا
ذسے
ذندگی کی ہے ضرورت
ر
سے راستے کا تعین بتایا
زسے
زنجیر کو ہے ہٹایا
س
سے سچ کر یہ دکھایا
ش
سے شمس کو پھلایا
ص
سے صارم کو پیدا کیا
ض
سے اس کو ضبط ہے دیا
ط
سے طاقت کا ہے راز
ظ
سے ظلمت کو دینا تم مات
ع
سے عشرت اس نے پائ
غ
سے غیرت جس نے کمائ
ف
سے فتنے کی ہوتی ہے سزا
ق
سے جس کی نہیں کوئ قضا
ک
سے کیسا ہے یہ کام
گ
سے گالی دینا حرام
ل
سے لعنت جس نے ہے کھائ
م
سے مات اس کے حصے میں آئ
ن
سے نہیں کوئ بے یارومددگار
و
سے وہی سچا مددگار
ی
سےرکھنا تم یہ یاد
🥰🥰🥰ردا🥰🥰🥰
No comments:
Post a Comment