affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Amina Asif

Saturday, 14 May 2022

Poetry by Amina Asif

مسئلہ اسے میری ذات سے کوئ نہیں تھا بس اسے میری غربت پسند نہیں آئ تھی

( AminaAsif)

"سوچاتھا وہ روبرو آئے گے کچھ شکوہ کریں گے مگر وہ سامنے آئے تو زبان نے ہلنے سے بھی انکار کردیا

( AminaAsif)

اتنی اونچی اڑان بھرو گئ زمانہ دیکھے گا آج مجھے دیکھ کر خاموشی سے گزر جانے والے کل کو میرے  ایک دیدار کو ترسے گئے

( AminaAsif)

No comments:

Post a Comment