جب
راتوں کو تکیہ میرے آنسو پیتا ہوگا
تب
میرا اللہ میری آہوں کو سنتا تو ہوگا
اللہ
تیرے نامہ اعمال میں کچھ لکھتا تو ہوگا
مجھے
تیرا انجام سوچ کر سکون ملتا تو ہوگا
تو
اپنی بیٹی کو ہنستے دیکھ کر ڈرتا تو ہوگا
تو
یہ سب سوچ کر ہائےمجھے یاد کرتا تو ہوگا
عیشہ
افضل
No comments:
Post a Comment