پیارے
بچو سنوکہانی
یہ
کہانی میری زبا نی
خوب
پڑھنا اور بڑھنا
علم
کی سیڑھی تم چڑھنا
عمل
بھی کرنا تم اس کے ساتھ
ہو
جاو گے تم آباد
شاعر
مشرق نے یہ کہا ہے
علم
کی حکمت جہنوں نے پائ
جہاں
میں ملی آخر ان کو بڑائ
علم
سے رازو نیاز کھلے ہے
علم
سے آدم کو برتری ملی ہے
آخر
میں یہ بات کہوں گی
دل
سے سچی صا ف کہوں گی
علم
کو اپنا پیشوا بناؤں
جہاں
میں معتبر ہو جاؤں
ردا
No comments:
Post a Comment