affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Esha Afzal

Wednesday, 4 May 2022

Poetry by Esha Afzal

آپ اپنے ہاتھوں پر ہمارا نام لکھ کر کمال کرتے ہو

یعنی ہماری جاگیر پر ہمارا ہی نام لکھ کر احسان کرتے ہو

 

عیشہ افضل

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

آج  یوں اچانک ہم سے جگھڑ رہیں آپ

یعنی کسی اور سے اظہارِ محبت کر چکے ہیں آپ

عیشہ افضل

٭٭٭٭٭٭٭٭٭

جب راتوں کو تکیہ میرے آنسو پیتا ہوگا

تب میرا اللہ میری آہوں کو سنتا  تو  ہوگا

اللہ تیرے نامہ اعمال میں کچھ لکھتا تو ہوگا

مجھے تیرا انجام سوچ کر سکون ملتا تو ہوگا

تو اپنی بیٹی کو ہنستے دیکھ کر ڈرتا تو ہوگا

تو یہ سب سوچ کر ہائےمجھے یاد  کرتا تو ہوگا

عیشہ افضل

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

6 comments:

  1. Zbrdst the last one made me speechless 🙊

    ReplyDelete
  2. Oye Hoye kmaal kr ditta Meri Shahzadi.
    Ghzal ny att kr ditti a...

    ReplyDelete
  3. Kmal ghzal...

    ReplyDelete
  4. میں صبر کی آخری دہلیز پہ ہوں 💔
    اب اگر کسی نے صبر کا بولا 😔
    تو قسم سے مر جاؤں گی 😭

    ReplyDelete
  5. Really last one is kamal

    ReplyDelete