affiliate marketing Famous Urdu Poetry

Monday, 13 May 2019

Ik phool jo murjhaya tha by Umme Hani

اک پھول جو مرجھایا تھا  ، پھر کبھی کھلا ہی نہیں
وہ بھنورا جو دیوانہ تھا ،پھر کبھی ملا ہی نہیں
اک عمر ہنس ہنس کر گنوائی میں نے 
وہ زخم جسکی بھرپائی کا شوق تھا ، کبھی سلا ہی نہیں 
خواب دیکھے بہت اسکی قربت کہ میں نے 
وہ آسماں تھا میری زمیں پہ کبھی جھکا ہی نہیں

Adawat he rahi phir is ke bad dil se by Sana Hafeez

عداوت ہی رہی پھر اس کے بعد دل سے,
ایک بار جو چل پڑے سلسلے وفا کے,
تجھے مانگنے کے لیے اک بار ھاتھ جو اٹھایا,
طویل ھوتے گۓ پھر رابطے دعا کے,
انتظارمیں رھی تو پھر قصہ یوں ھوا,
ھر آہٹ پے کھاۓ ہیں دھوکے بلا کے,
شبِ عالم کیا بتاٶں،چلو سنو ثنا ۶,
نیند خود سو جاتی ہے کہیں تیری یاد کو جگا کے۔ 
By Sana Hafeez

Boht ajeeb si thi woh by Kunzul Emaan

بہت عجب سی تھی وہ۔
بہت غضب کی سی تھی وہ۔
میری ذرہ سی ناراضگی پے دنیا سے روٹھ جاتی تھی۔
تم سے وابسطہ ہے میرا ہر رشتہ وہ مجھ کو بار بار یاد دلاتی تھی۔
وہ میری پروا میں خود کو بھول جاتی تھی۔
وہ اس بیمول سی دنیا میں مجھکو انمول کہتی تھی۔
 میرے ہر انداز کو سمجھ جانا اور پھر اپنا انداز بنا لیتی تھی۔
اس بھری دنیا میں میرا سب کچھ ہو تم وہ کیسے مجھ عام کو خاص بنا لیتی تھی۔
وہ بہت بے مشال سی تھی وہ اک پاگل سی لڑکی بہت کمال سی تھی۔۔۔
kunzul emaan
Dedicated to my kainat.

Kisi se bhi kam nahe hay yeh ishq mera by Fakhar e Sabri


Saturday, 11 May 2019

Woh chand mera humjoli hay by Aqsa Mubeen

وہ چاند میرا ھمجولی ھے ۔۔۔۔
میں چاندنی راتوں میں اُس کو۔۔۔۔
دُور اُفق پر دیکھتی ھوں۔۔۔۔
ھم گھنٹوں باتیں کرتے ھیں۔۔۔
میں چاند کو اپنے سارے دکھ۔۔۔
سب اپنے غم کھ دیتی ھوں۔۔۔
بادل کی اوٹ میں وہ مجھ کو۔۔۔
مُسکا کر یوں کھ دیتا ھے۔۔۔
چاندنی راتوں میں تم کیوں۔۔۔
یوں تنہا تنہا بیٹھتی ھو۔۔۔
اے پاگل!
چاند کی دیوانی۔۔۔
یہ شمع تو اِک دھوکہ ھے۔۔۔
جب پورے چاند کی شب ھوگی۔۔۔
یہ پھر تم سے کھو جاۓ گا۔۔۔
چاند کو تکنا چھوڑ دو تم یوں۔۔۔
پاگل!
چاند کی دیوانی۔۔۔۔۔
                  از   اقصی مبین

Wednesday, 8 May 2019

Pak Army k naam by Showing Flower



۔۔۔۔ پاک آرمی کے نام ۔۔۔"
گر  کرنا  چاہو  چاک   گریباں
تم  پہلے خود  کو  رفو  کرنا
جو پیٹ پھیرے ڈھنڈورا گلی گلی
دو گھڑی بیٹھ کے سوچ بچار کرنا
فتح کرتے ہو نام چاقو کے بل پہ
کبھی شیریں زباں سے کلام کرنا
کرتے ہو وار معصوم قفس پہ
ذرا ازلان پہ شمشیر زنی کرنا
بے وقعت ہے اقبال کے شاہین گر
کبھی قائد کے فخر کو للکار کرنا
گر جانو بے مول قم رسول ہاشمیﷺ
تم  نعرہ  تکبیر   پہ  غور  کرنا
جو ظلم کی زنجیر پہ ہاتھ بڑھاؤ
دھرتی پہ مٹنے والوں کو یاد کرنا
جب لہو کی ندیاں بہانا سوچو ۔۔۔
تم پاک فوج کا خیال آباد کرنا 

ازقلم: شوئنگ فلاور

Thursday, 2 May 2019

Mohabbat khel nahe hoti by Nawab Zadi


سنو.....
ایسا نہیں ہوتا...
محبت کھیل نہیں ہوتی...
دلوں کا روگ ہوتی ہے یہ سنجوگ ہوتی ہے.............
کسی الہام کی صورت دلوں کو نور دیتی ہے...........
عجب رنگ روپ دیتی ہے....
سنو......
محبت کھیل نہیں ہوتی....
محبت دل کی بستی میں ایک ساز کی مانند...
محبت جسم میں سانس کی مانند....
محبت عشق زادوں کے لئے بس الہام کی مانند....
سنو محبت کھیل نہیں ہوتی محبت روگ ہوتی ہے........

Hijrat by Umme Hani


میری آنکھیں بہتی رہتی ہیں-
اسے ہجرت کرتے دیکھا ہے-

Kon tumhara bichra hay by Umme Hani


شام کی دہلیز پہ بکھرے سوکھے پتے چننے والی،
کون تمہارا بچھڑا ہے..؟
کیوں خزاں سے ہے تمہاری یاری
شام کا آنچل تن پہ اوڑھے
بھیگی آنکھوں سے راہ تکنے والی-
کون تمہارا بچھڑا ہے
کیوں راستوں سے ہے تمہاری یاری.
شام کہ آنگن میں پر پھیلاتے ہی-
آس کہ دیپ جلانے والی
کون تمہارا بچھڑا ہے   
راتوں سے ہے تمہاری یاری .

Khawahish by Iqra Bismil


تجھے پانے کی خواہش کو مارنا
میرے زندہ رہنے ک لیے از حد ضرری تھا

Dagh by Iqra Bismil


کہنے کو چھوٹا سا داغ تھا "بسمل"
تیرا عشق میری عزت کی چادر کو میلا کرگیا

Roag by Jannat Cheema


تجھے معلوم ہی نہیں
اے میرے ہمدم!!!
مجھے تیرے ہجر نے مارا ہے
میری ہر سانس نام تھی تیرے
مجھے اس ہی قرض نے مارا ہے
بہت یقین تھا مجھے ہماری محبت پر
مجھے اسی وہم نے مارا ہے
دن رات تیرے تخیل میں رہتی ہوں
مجھے اسی سوچ نے مارا ہے
دیکھا تھا خواب میں تجھے ساتھ اپنے
مجھے اسی خواب کی تعبیر نے مارا ہے
بنا تیرے جینے کا تصور تو نہیں زندگی میں
مجھے اسی عشق کے روگ نے مارا ہے
تجھے معلوم ہی نہیں!!!
Jannat cheema

woh tere pas any pe by Aani Malik


وہ تیرے پاس آنے پہ
دل یک دم بہکا تھا
تیری آنکھوں کی لالی دیکھ کے
میرے ہونٹوں کی سرخی مچلی تھی
لیکن تیرے پلٹ جانے پہ
آنکھیں خفا ہوئی تھی
دل نے ماتم کیا تھا
پھر سوچا آواز دوں
رُک جانے کے لئے
پاس رہ جانے کے لیے
مگر آواز گلے میں ہی دم توڑ گئ
بالکل ایسے ہی محبت بھی دم توڑ گئی.

dard by Aani Malik


اک درد جو تسلسل سے پلتا آرہا ہے
میری دھڑکن کے تسلسل کے ساتھ
اور تسلسل کا درد دھڑکن کی تسلسل کے ختم ہونے پر ہی تسلسل کا ساتھ چھوڑ جائے گا.

Chiraghan by Sidrah Rajpoot

Palkon py aa k so gai umeedon ki roshni......
Hm zindagi me Kar k ,chiraghan ujar gye..

Titli by Sidrah Rajpoot

Titli ny mujhko rok ky besakhta kaha...
Men chor aun? Ap bht nazneen hen...

Thursday, 25 April 2019

Ishq kya hai by Jannat Cheema









عشق کیا ہے؟؟؟
اپنی ذات کو بھول جانا
خوشی کا سر قلم ،انکار میں بھی عشق کی امید 
    زندگی سے نفرت اور موت کا انتظار 
انسان کو ولی کردینا
یہ ہے عشق!!!

Waqt by Jannat Cheema









وقت کے گزر جانے سے مجھے اب فرق نہیں پڑتا
افسردگی میری فطرت ہے  مجھے رنگینیوں سے کیا مطلب

Meri shayeri by Jannat Cheema









میری شاعری پڑھنے والوں
محبت پر یقین نہ کرنا
میں ورق آخر یہ بھی لکھتی ہوں
مجھے عشق میں مات ہوگئ تھی

Hawa mujh se kethi hai ruk jaa by Jannat Cheema









غزل
ہوا مجھ سے کہتی ہے رک جا
یہ سفر اچھا نہیں
اک دل ہی نادان ہے سمجھ پاتا ہی نہیں
نا جانے کیوں نفرت ہے اسے میرے ارمانوں سے
دن رات انہی سوچوں میں گم رہتی ہوں
اگر اسے پوچھوں کہ آخر حقیقت کیا ہے
تو جواب آتا ہے کہ مجھے تم سے نفرت ہے
میں کس ہوا میں اڑو کس فضا میں لہروں
میری زندگی میں دکھوں کے جال بچھا کر چلا گیا
                 اک شخص
آج پھر ان ہواوں میں کشش ہے کتنی
لگتا ہے کوئی آج جنت تیری یاد میں جی بڑھ کے رویا ہوگا
Jannat cheema

Wo aey nahi ab tk by Jannat Cheema








غزل
وہ آئے نہیں اب تک !!!
کوئی بات ہوگئ ہوگی
ان کے شہر میں اچانک رات ہوگئی ہوگی
ہم تو انتظار میں اداس بیٹھے ہیں
لگتا ہے وہاں برسات ہوگئ ہوگی
آندھیاں چلی ہوگی طوفان آیا ہوگا
لگتا ہے مجھ سے پہلے بارش کی ان سے ملاقات ہوگئ ہوگی
وہ آئے نہیں اب تک!!!
ہم تو ابھ بھی طلبگار ہیں ان کی چاہت کے
لگتا ہے ان کی چاہت کسی اور پر نثار ہوگئ ہوگی
دل کہتا ہے کہ وہ بےوفا نہیں
لگتا ہے ان کی وف بے ایمان ہوگئ ہوگی
وہ آئے نہیں اب تک کوئی بات ہوگئ ہوگی......
Jannat cheema

Life qoutes by Jannay Cheema






Life qoutes
اگر مکان کی دیواریں کچی ہو تو اس پر صرف
لکڑی کا چھت ہی رہ سکتا ہے اور اگر مکان کی دیواریں سمینٹ کی ہوں اس پر سیمنٹ کا چھت بھی اور لکڑی کا بھی رہ سکتا .....اسی طرح انسان ہے اگر بنیاد اچھی اور پکی ہوتو اسے کوئی بھی دکھ پریشانی ہلا نہیں سکتی اور اگر بنیاد ہی کچی ہو تو پھر  اکثر لکڑی کے چھت بھی گر جایا کرتے ہیں...
                (سوچنا ضرور)
           Jannat cheema

Teri ankh hamesha num rahy by Jannat cheema









غزل
تیری آنکھ ہمیشہ نم رہے
تجھے مجھ سے بچھڑنے کا غم رہے
تو پتوں کی طرح بکھرتا رہے
تجھے سرور نہ آئے عمر بھر
تو میری طرح ہی مرتا رہے
تیرے دل میں آنسوؤں کی برسات رہے
تیرے دل کی دنیا نہ آباد رہے
تیرے ہجر میں ہمیشہ وصال رہے
تیرے ساتھ نہ میری یاد رہے
تیرے عشق میں ہمیشہ مات رہے
            Jannat cheema

Wednesday, 24 April 2019

Qasid by M Ishaq









Usne qasid k hathon ik thrir bheji jise dekh k ankhin rone lagi dil udas aor jisim kanp sa gya likha tha k main ne tumin chor diya hai
M ishaq airy


Dil k bat by Mishaq









Youn be niqab na kr sub k samnye
Dil ki bat dil mein rhyne de
Ni to bad nam ho jaoi gi sub k samnye ..........M.ishaq.Airy

Dedar by M.ishaq









Aye zulf hat ja merye yar k rukhsar se
Khlal si piyda kr rha hai merye dedar mein.
M.ishaq

Dard by M. Ishaq









Likhta hon jb main apne dard bhrye alfaz to ankhin shikayat krti hain hathon se
Mat likha karo wo alfaz jinhin dekh k bhegna humin prta hai
 M. Ishaq.

Poetry by Amjad Rana












Monday, 22 April 2019

Tujhy Chaha by Kanzul Emaan







اک تجھے چاھا ہر چاھت سے پہلے۔
 بس تجھے مانگا ہر دعا سے پہلے۔
 کیسے بھول جاٶں تجھ کو یاد ١و تم تو ہر سانس سے پہلے۔
 کردوں کیسے اوجھل ان أنکھوں سے تجھ کو بسے او تم تو ان میں ہر عکس سے پہلے۔
 تم کہتے او ہم کو محبت نبھانا نہیں أتی۔
اک محبت تو نبھاٸ ہے ہر فرض سے پہلے۔
 أج بھی ادھوری ہوں تجھ بن ۔
مکمل ہوں بس تجھ سے ہر تکمیل سے پہلے۔
 اک ہی خواہش ہے جو کردو أگر پوری۔
بس اک بار أکے مل جاو موت أنے سے پہلے۔
Kunzul emaan

Friday, 19 April 2019

Muhabbat by Imama Fakhira







ہوا کی زد میں
اک شمع جلائی ہے
پروانہ کیوں نہ جلے پھر
موت جو کھینچ لائی ہے
یہ محبت ہی تو ہے۔۔
بہت بچایا دامن
بہت چھڑایا پیچھا
اس سے تو نہیں مگر اس کی
خوشبو سے شناسائی ہے
یہ محبت ہی تو ہے۔۔
جان جائے، تو جان سے جائے
جیت کر بھی جو ہار جائے
سزا یہ کافی ہے
بغاوت رنگ لائی ہے
یہ محبت ہی تو ہے۔۔
دیوانے کا کیا ہے
جان ہی وارے جائے
زلف جو چہرے پہ تیرے
باد صبا نے اڑائی ہے
یہ محبت ہی تو ہے۔۔
تمہارے مسکرانے سے
اجالا جو ہوتا ہے
یہ چمکتے ستارے دیکھنے
چاندنی بھی اتر آئی ہے
یہ محبت ہی تو ہے۔۔
جگنو جو آج کل اداس رہتا ہے
کبھی بہت دور دور
کبھی پاس رہتا ہے
تتلیوں نے کھوج یہ لگائی ہے
یہ محبت ہی تو یے۔۔

                            از
                          امامہ فاخرہ

Tuesday, 16 April 2019

Ashar or Poems by Amjad Rana































Ashar by Muhammad Nasir Qasir















Guzray Lamhat by Iqra Hafeez









کبهی کبھی وہ لمحات بہت یاد آ تے ہیں
جب آنکھیں سہا نے خوابُبنا کرتی تھی
جب سکول ' کالج اور پڑھائی کی ڻینشن ہوا کرتی تھی
. جب کام سے بچنے کے لیے ہاتھ میں کتاب اور کتاب میں موبائل ہوا کرتا تھا
جب کلاس بنک کرنے کے لیے بہا نے بناتے تھے
ڻیسٹ یاد نہ ہونے پر سب مل کے ڻیچرز کو باتوں میں لگاتے تھے ۔۔
اور کبهی ڻیسٹ دینے کے بعد اپنی کاپی سب سے آخر میں رکھتے تھے
کبهی نقل کرتے ہوے ' ڻیچر کے دیکھنے پر کان کھجاتے تھے
تو کبهی نمبر ز کم آنے پر ایک دوسرے کو حوصلہ دیا کرتے تھے
جب آسایمنٹ کے ملنے پر ڻیھڑ ے ' میھڑ ے مونھ بنایا کرتے تھے
اور کبهی لیکچر کے دوران نیند پوری کرتے تھے
جب سر کے آنے پر چپ سادھ لیا کرتے تھے
جب سب مل کے کینڻین پہ ہلا بولتے تھے
جب ایک دوسرے کے بستے سے چیزیں چرا کے کھاتے تھے
جب پوری کلاس مل کے کسی ایک کا ریکارڈ لگاتے تھے
جب ڻیچرز کی ڈریسنگ پر تبصرے کیا کرتے تھے
جب فیورٹ ہیرو کے پیچھے لڑا کرتے تھے
جب ڻیرس پے کھڑ ے ہو کے دوستوں کا انتظار کیا کرتے تھے
جب جونیئرز پے رعب ڈالا کرتے تھے
جب چھوڻی چھوڻی باتوں پر اک دوجے سے ڻریٹ لیا کرتے تھے
جب سب مل کے ایک بے فکر سی ہنسی ہنسا کرتے تھے ۔۔
جب بارش کے موسم میں سب مل کے چا ئے سموسے اڑاتے تھے ۔
جب ڈ یسک بجا کےُسر سےُسر ملاتے تھے
جب تصویر بناتے ہوے ایک دوسرے کو ہنساتے تھے ۔۔
جب کسی ایک کے نراض ہونے پر سب مل کے مناتے تھے ۔۔
جب گھنڻوں بیڻھ کے فیوچر پلا نیگ کیا کرتے تھے ۔۔۔۔
آج یہ سب باتیں ماضی کا حصہ بن گی ۔۔۔۔۔
مگر مستقبل کے لیے حسین یادیں ۔۔۔وقت اچھا ہو یا برا ۔۔۔ گزر ھی جاتا ہے ۔۔۔ اور بعض دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے کے اچھے وقت
کی حسین یادیں برے وقت کو بھی اچھا بنا دیتی ہیں ۔۔۔۔
اسلیے جو لمحہُمیسر ہو اسے کھل کے جی لیں ۔۔۔اور اپنی زندگی کو خوشگوار بنائیں ۔۔۔
GOldeN time period pf my life
Missing my college days
(RUMii CoLLege)
#IQRA HafeeZ#

Mery Alfaz by Hafsa Sultan









لہو لہو ہے قلم میرا
ریزہ ریزہ ہےذات میری
ظلم کرتاہے ظلم دیکھاتا ہے
اس شہر کی عدالت میں ضمیر ہر روز بکتا ہے
ننھی کلیوں کے حسن کو بھی یونہی روندا جاتا ہے
کہ بوڑھا باپ بھی پسینہ پونچھتا نظر آتا ہے
ظلم کی حویلی میں ضبط کی دیواروں سے ٹکرا کر 
صبر کا زہر پی کر
روز گھٹ گھٹ کر جیتے ہیں
میرے الفاظ روز مرتے ہیں
میرے الفاظ روز مرتے ہیں.......
By Hufsa Sultan

Thursday, 11 April 2019

Teri yaad by Sidrah Rajpoot









Uff ye barishen bhi jeeny nhi detin Khan.
Jb bhi ati hen Teri yadon ko thamy ati hen..


Dil har bethy ho by Sidrah rajpoot









Aj Kal Bary khoye khoye sy rehny lgy ho...
Guman hota ha k tm bhi dil haar bethy ho.

Dil by Sidrah Rajpoot









Suno phansi dy do hme..
Apny dil ka khoon kr k aye hen..


Ansoo or barish by Sidrah Rajpoot









Is barish me bheeg k, Yadon ki poshak lye soxha hm ny.
Ansu bhi to chhup he jaty hen barish ki chaadar odh k.

Barish by Sidrah Rajpoot









Ye barishen bhi bari sangdil hen na sahib..
Yadon ki dehleez py khra Kar k chor jati hen..

Dil or dimagh by Sidrah Rajpoot









Dil o dimagh mutafiq Na huye Pak o Hind ki trha..
Ye mohabat hme masla e Kashmir lgti hai..

Yaden by Sidrah Rajpoot









Kun Na Yadon sy smjhota kr lya jaye..
Esy to tanhai Mar he Daly gi hme..


Kaha tha na by Sidrah rajpoot









Kaha tha Na dard dy k dukhi tm b ho gy....
Aj ujry huye, khyalon me gum tme dekha Hm ny.
 sidrah rajpoot

December lout aya hai by Aqsa Mubeen









دسمبر لوٹ آیا ہے۔۔۔
ابھی کل ہی تو دیکھا تھا۔۔۔
پنچھی لوٹ آۓ ھیں ۔۔۔
پرانے آشیانوں میں۔۔۔
مگر پھر شام ھوتے ہی۔۔۔
پرانی وہ سبھی یادیں۔۔۔
لفظوں کی داستاں لگیں۔۔۔
نںۓ دسمبر کی نوید سناتی۔۔۔
سورج کی سہانی کرنیں ۔۔۔
چاروں اور جگمگانے لگیں۔۔۔
اور میں۔۔۔۔
 ماضی کے بھنور سے نکل کے۔۔۔
حال کو ٹکٹکی باندھے تکنے لگی۔۔۔۔
وہ سب پرانے پنچھی ۔۔۔۔
کہیں اُس تصویر میں ٹھر سے گۓ۔۔۔۔
جو میں نے برسوں پہلے دیکھی تھی۔۔۔
آج کا دسمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے سے کہیں کٹھن لگا۔۔۔۔
اور میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وقت کو تھام بھی نہ سکی۔۔۔۔۔
آج اور کل کے اُلجھاٶ میں۔۔۔۔
خود کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہیں بھت پیچھے چھوڑ کر۔۔۔۔
وقت کی چکی میں پسنے کے لیے۔۔۔۔
نںۓ دسمبر کو گلے لگا لیا۔۔۔۔
اور خود کو سرگوشی میں کہا۔۔۔۔۔۔
دسمبر لوٹ آیا ھے
۔۔۔۔۔۔۔از اقصٰی مبین۔

Sunday, 7 April 2019

Poem by Usama Ahmad









اتنا ہنستا ہوں
 کہ رو دیتا ہوں
 اتنا روتا ہوں
 کہ آنسوں کھو دیتا ہوں
 اتنے آنسو بہا دیتا ہوں
 کہ جزبات کھو دیتا ہوں
 اتنے جزبات کھو دیتاہوں
 کہ حواس کھو دیتا ہوں
بقلم اسامہ احمد

Thursday, 4 April 2019

Dil k dard by Sidrah Rajpoot









Dil  k dard py has pry thy Hm..
Dard ka dil he dukha dya Hm ny..


Teri yaden by Sidrahrajpoot









Aj phir dil khoon k ansu roya..
Aj phir bhri mehfil men zikar tera hua..
Teri yaden bhi kitni zalim hen na..
Jan ly gaen phir b Na tu Mera hua.

Ajnabi by Sidrah Rajpoot










Ik ajnabi sa kayas ha..
Koi hai Jo mery pas ha..
Meny usy dekha to nhi..
Khuda esa e ik ehsas ha.
 sidrah rajpoot