یادوں کی بارش
___________
تجھے میں یاد کرتا ہوں
مجھے تیری ضرورت ہے
کبھی تم لوٹ آؤ نا
ابھی سے لوٹ آؤ نا
یہ موسم کتنا پیارا ہے
کے بارش کھڑکیوں سے گزرتی جا رہی ہے
یہ بارش کی سبھی بوندیں
میرے کانوں میں کہتی ہیں
بتاؤ وہ کہاں ہے بتاؤ وہ کہاں ہے
جیسے تم اپنا کہتے تھے جیسے تم پیار کرتے تھے
جیسے تم نے سبھی کچھ مان رکھا تھا
جیسے تم سے محبت تھی
بتاؤ وہ کہاں ہے اب؟
بتاؤ تو کہاں ہے وہ...
No comments:
Post a Comment