affiliate marketing Famous Urdu Poetry: تم عشق جیسے ہو

Thursday, 28 November 2013

تم عشق جیسے ہو

سنو
تم عشق جیسے ہو
بہت سچے
بہت اجلے
ہمیشہ اتنے گہرے کہ
تمہاری کھوج میں نکلیں تو اپنی سمت کا رستہ بھی کھو جائے
تمہیں کیسے کوئی سمجھے
تمہیں کیسے کوئی پائے

.سنو
تم عشق جیسے ہو
بہت سچے
بہت اجلے —

No comments:

Post a Comment