تمہیں کیا یاد ھے جاناں
جو وعدے تم نےباندھے تھے
جو قسمیں تم نے کھائیں تھیں
تمہیں تو یاد ھو گا
تمہارے لفظ اپنے تھے
چلو پھر سے انہہی لفظوں کو
میں دہرائے دیتا ہوں
ذرا غورتو کرنا
کہ میں سچا یاجھوٹا تھا
یہی تم نے کہا تھا نا
کبھی نہ رشتہ توڑیں گے
کبھی نہ ساتھ چھوڑیں گے
جوتوڑا کسی نے گھر اپنا
اسے ہم مل کے جوڑیں گے
جو ٹوٹا غلطی سے وعدہ
تو اپنا منہ نہ موڑیں گے
کٹھن رستہ ہو جتنا بھی
کبھی نھ ہاتھ چھوڑیں گے
سن کے تمہاری سب باتیں
فقط میں نے کہا تھا
مسحیا چھوڑو رہنے دو
No comments:
Post a Comment