میری منزلوں
پے شور ہے
میرے راستے
خاموش ہیں
میری آنکھ
اشکوں سے بھری پڑی
میرے لب
ہنسی کی مثال ہیں
میرا قول
و قرار صحیح مگر
نظر آتا
سب معکوس ہے
جو کہوں
رات تو دن ہے
جو کہوں
دن تو رات ہے
میری بارشوں
میں سوکھا پن
میری دھوپ
میں نمی نمی
میری موت
میں زندگی
میری زندگی
میں موت ہے
Superb
ReplyDeleteBoht hi awla poetry h
ReplyDeleteWords kamal hn
ReplyDelete