سجا آج کی شب پر یہ کیسا تاج ہے
اس شب کو نصیب شبِ معراج ہے
مانگ لو اپنے گناہوں کی تم معافی
بخشش کی حسین رات ہی آج ہے
رات کا حق ادا کرنے کی کرو تیاری
بھول جاٶ سب جو اب کام کاج ہے
جاٶ سب اپنےمرحومین کی قبر پر
مرنےوالوں کاحق اورنبھانی لاج ہے
مشکلات تو ہروقت ہوتی ہیں نازل
زندگی کا کونسا پل گزرا سانج ہے
☆کلامِ سؔرکش☆
No comments:
Post a Comment