affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Yaqeen by Honey Sarkash

Saturday, 28 March 2020

Yaqeen by Honey Sarkash

کچھ سال پر مشکلوں ایسا پہرا تھا
ہر طرف سے مایوسی نے گھیرا تھا

نہ کہیں نظرمیں رحم نہ امیدِ رحم
زندگی ایک طویل تپتا ساصحرا تھا

نہ ہی تھی کوٸی گواہی نہ ہی ثبوت 
وقت کی چھاپ کا رنگ ایساگہرا تھا

گزارتی رہی اندھرےمیں شَب و روز
وقت میرے لۓ اک جگہ ہی ٹھرا تھا

وہی نظر آتا تھامجھے آنسوٶں میں
ٹپکتی دعاٶں میں اُمید کا چہرہ تھا

پھر اُسی کو نہ آیا یقین میرا سؔرکش
قفل تھےعقل پرصدیوں کاوہ بہرا تھا
☆کلامِ سؔرکش☆

No comments:

Post a Comment