لگتا ہے ایک امتحان اور ابھی باقی ہے
بتادےشراب اورکتنی پاس تیرےساقی ہے
دل کو پھر حوصلے کا جوش دے دیں گے
بات صرف یہ آخری اب تو اِس راہ کی ہے
گزارنے کے لۓ زیست چاہیے ہیں کچھ لوگ
اس سےزیادہ کی اللّٰہ رےکہاں چَاہ کی ہے
بھٹک جاتے ہیں کبھی ہیں نَا انسان مُولا
اپنے لۓ کب کہاں بڑی بڑی ہم نے ہانکی ہے
یہ جو کرتا ہے یاربّ تو پَل پَل حفاظت
دنیامیں تیرےساتھ دُعامیری ماں کی ہے
جھکتے ہیں اور بکھرتے ہیں ٹوٹتے ہیں
جانتے ہیں ہم کہ سؔرکش بندہ خاکی ہے
☆کلامِ سؔرکش☆
بتادےشراب اورکتنی پاس تیرےساقی ہے
دل کو پھر حوصلے کا جوش دے دیں گے
بات صرف یہ آخری اب تو اِس راہ کی ہے
گزارنے کے لۓ زیست چاہیے ہیں کچھ لوگ
اس سےزیادہ کی اللّٰہ رےکہاں چَاہ کی ہے
بھٹک جاتے ہیں کبھی ہیں نَا انسان مُولا
اپنے لۓ کب کہاں بڑی بڑی ہم نے ہانکی ہے
یہ جو کرتا ہے یاربّ تو پَل پَل حفاظت
دنیامیں تیرےساتھ دُعامیری ماں کی ہے
جھکتے ہیں اور بکھرتے ہیں ٹوٹتے ہیں
جانتے ہیں ہم کہ سؔرکش بندہ خاکی ہے
☆کلامِ سؔرکش☆
No comments:
Post a Comment