میر مولا
آنکھوں کےگوشے نم ہیں آج پلکیں بھیک جا نےدو
آج اس تاریکی میں مجھے پورا کھو جانے دو
سرخ آنکھیں ہیں اور اوٹھے ہو ئے خالی ہاتھ
کچھ دعائیں ہیں،کچھ فریاد آج انہیں اداہوجانےدو
تیری یاد سے کتنےہی سجدے غافل تھے میرے مولا
آج ان بھیگی آنکھوں سے ہر سجدہ ادا ہوجانے دو
ان کپکپاتے ہونٹوں پر توبہ کے لفظ مچل رہےہیں"عاشے"
میرے سجدوں پرکرایسی نظر کہ ہر گناہ دھول جانے دو

No comments:
Post a Comment