affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Nafas by Honey Sarkash

Saturday, 2 May 2020

Nafas by Honey Sarkash

.  نفس  .....☆

میری رگ رگ میں لہو کی طرح دوڑتا ہے یہ
اک پل کو بهی زرا ساتھ نہیں چهوڑتا ہے یہ

کرنے جاتی ہوں جب بهی میں کوئی بهی کام
روکتا ہے ٹوکتا ہےاپنی ہی جانب موڑتا ہے یہ

باندهتاہوں میں جب بهی اسکے خلاف ارادے
حوصلہ میرا اور میری ہمت تک توڑتا ہے یہ

میسر جو آجائے مصروفیت میں مُجھے تنہائی
خواہ مخواہ کے مشغلوں سے ہی جوڑتا ہے یہ

پوری رات جاگنے کےبعد بےفضول کاموں میں
آزانِ فجر پر چادر کو منہ تک اُوڑهتا ہے یہ

ہوتا ہے جب اس پر کبهی  نزولِ ہدایت سؔرکش
نفس نیکی کیلئے روح تک کو جهنجهوڑتا ہے یہ

    ☆کلامِ سؔرکش☆

No comments:

Post a Comment