وہ کسی اور ساتھ مناتی رہی اپنا جنم دن ۔۔
میں اس کے انتظار میں کیک لئے بیٹھا رہ گیا ۔۔
وہ مجھ سے بات بھی نہی کرتی اب
یار میں تیرے بغیر تنہا رہ گیا ۔۔۔
کر رہی ہے وہ کسی اور کے شجر کو ہرا
میں اس کے گھر کے باہر دھوپ میں کھڑا رہ گیا ۔۔
وہ کسی اور کے سینے سے لگی اپنے گال بھگوتی رہی
میں دور کہیں شال لئے کھڑا رہ گیا ۔۔
. . . . . . . نمرہ جاوید مغل
No comments:
Post a Comment