ٹوٹی ہوئ شاخ کی طرح ٹوٹے ہیں ہم کچھ اس طرح 💞
باغ میں جو پھول تھے بکھرے ہیں کچھ اس طرح 🥀
تھا کوئی اپنا بھری محفل میں یہ غرور تھا کچھ اس طرح⚡
ٹوٹے ہیں کچھ اس طرح جو تھا باقی اب کچھ نہ رہا
******
پل پل جینا پل پل مرنا 😔
بڑا مشکل ہے ادادھورے خوابوں کو بننا 🍂
عشق کی سولی پر چڑھنا 🌖
کٹھن ہے خود کو توڑ کے جوڑنا 💔
زندگی کی ہے حقیقت ہر حال میں ہے جینا 💞
خواہشوں کو مارنا اور تلخیوں میں ہے جینا
******
اور پتا ہے میرے بہت قریب ہو گئے 💕
یہ آنسو مجھے بہت عزیز ہو گئے 💦
کچھ ایسا ساتھ جڑا ہے ان کا مجھ سے 🤝🏻
اپنے میرے پراۓ اور آنسو میرے سایا ہو گئے
No comments:
Post a Comment