affiliate marketing Famous Urdu Poetry: wajah poetry by Ulfat Rehmat

Saturday 13 March 2021

wajah poetry by Ulfat Rehmat

ہاں ٹھیک ہے بات بگڑنے کی اکثر وجہ میں ہی ہوا کرتی ہوں۔!!😒🙈
پھر بھی سنو سوری بولنے کی زحمت تم ہی کیا کرنا۔!!🤭💗

الفت رحمت💖

****

ان فاصلوں نے تمہیں ہمارے شرارتوں سے باز رکھا ہے۔!!😉
ورنہ آج تم پھر خود پر ناز کرتے ہوئے کمال کے ہنستے۔!!😌

الفت رحمت💖

****

تو کیا ہوا اگر ہمارے درمیاں تلخیاں ہوتی رہتی ہے۔!!🔥✨
پھر ان تلخیوں کے بعد محبت بھی تو بڑھتی ہے۔!!💫♥️

الفت رحمت💖

*****

نظر انداز ہونے سے 
تنہا ہوجانا بہتر ہے

بے چینی کی خوشی سے 
دلِ  مطمئن ہونا بہتر ہے

الفت رحمت💖

*****

اگر تیری بے رخی واجب ہے۔!!💔
تو میرا منانا بھی حرام ہے۔!!🔥

الفت رحمت💖

*****

بہت ہی مہذب لوگوں سے واسطہ ہے میرا۔!!
دل توڑنے کے بعد معذرت ضرور کرتے ہیں۔!!

الفت رحمت

****
آشنائی کچھ حقیقتوں سے ایسی ہوئی۔!!
اب تو اس دل کو نفرت بھی نہیں ہوتی۔!!

الفت رحمت
***
تیرے درد دل کی کرتے ہم دوا۔!!
مگر ہم تو خود درد میں ملوذ ہیں۔!!

الفت رحمت

****

بہت ہی مہذب لوگوں سے واسطہ ہے میرا۔!!
دل توڑنے کے بعد معذرت ضرور کرتے ہیں۔!!

الفت رحمت

**** 

اگر تیری بے رخی واجب ہے۔!!💔
تو میرا منانا بھی حرام ہے۔!!🔥

الفت رحمت💖

****

محبت کی جہاں ساری حدود ختم ہوتی ہے۔!!
میرا وجود وہی تم سے شروع ہوتی ہے۔!!

ہاں ہے تو سالگرہ کا یہ مبارک دن تمہارا۔!!
پر ہوتی ہے خوشی اس دن مجھے تم سے زیادہ۔!!

خدا سے جو تمہارے سلامتی کی دعا کرتی ہوں۔!!
پھر اس تاریخ و دن کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں۔!!


الفت رحمت💖

****

بڑے ہی تسلّی سے کرتے ہیں ہم گفتگوں۔!!😌✌🏻
تم جو سوچو بھی تو مطمئن ہوجاوگے۔!!🥰🤞🏻

الفت رحمت💖

*****

اس ایک سخص نے میری زندگی تباہ کردی۔!!🔥
جسے میں اپنی زندگی میں راہ گزر سمجھ رہی تھی۔!!🥀

الفت رحمت💖

****

اوروں کو چھوڑو اب تو میں خود ہی سے تنگ ہوں۔!!🔥
جسے خود الوداع کیا تھا آج اسی کی منتظر ہوں۔!!🖤

الفت رحمت💖

****

ہ محبت بھی فلو جیسی ہے۔!!🤧😂

تیز دماغ کو غافل کردیتی ہے۔!!🤕🤣

الفت رحمت💖

***

اس ایک سخص نے میری زندگی تباہ کردی۔!!🔥
جسے میں اپنے زندگی میں راہ گزر سمجھ رہی تھی۔!!🥀

الفت رحمت💖

****

تیری محبت کا تاثیر دیکھ اب تو ذرا۔!!♥️
میرے یار مجھ سے اب میرا نہیں تیرا پوچھتے ہیں۔!!✨

الفت رحمت💖

****

میں روز بچھڑنے کی باتیں کرتی ہوں۔!!🔥
وہ روز مجھے پھر محبت سے نوازتا ہے۔!!♥️

الفت رحمت💖

****

ہم نے جو خیال تمہیں سوچا تھا۔!!
آج تم نے اسے پانی پانی کردیا۔!!

الفت رحمت💖

****

میری خاموشی پر پوچھا تم اتنی چپ کیوں ہو
آج آخری دن ہے آج تو تمہیں زیادہ بولنا چاہئے۔!!🙃

اسے اب ایسے میں کیا میں بتاتی مجھے کس قدر کس سے کیسا بچھڑنے کا صدمہ لگا ہوا ہے۔!!💔

الفت رحمت💖

*****

دکھ ہوگا اتنا ہمیں بھی اے سنگ دل نہ تھی خبر۔!!🙃
دور ہوئے وہ تو سمجھ آیا کیا ہے یہ ہجر۔!!💔

الفت رحمت💖

**

حبت محبت صدا دے رہی ہوں
سنے وہ مجھے بھی دعا کر رہی ہوں
جدائی ہے پر اب خدا ہی کی مرضی
اسے پھر بلا کر خطا کر رہی ہوں
خبر تو ہے اس کے واپس نہ آنے کا
کیوں پھر میں خود کو دغا دے رہی ہوں
محبت محبت صدا دے رہی ہوں
ایسے ہی خود کو سزا دے رہی ہوں

الفت رحمت💖

*****

سب کہتے ہیں اس کی ہر ادا کمال ہے۔👌🏻
ہائے میری لاڈلی مجھ پر جو گئی ہے۔🙈

الفت رحمت💖

*****

تعلق اگر ہو خلوص روح سےجوڑا۔!!♥️
کہا پھر ہے ہوتی ہجر کو رسائی۔!!♥️

الفت رحمت💖

****

محبت اگرچہ بہت ہی بری ہے۔🔥
محبت بنا بھی گزارا نہیں ہے۔♥️

الفت رحمت💖

****

ہماری رفاقت جدا ہے جہاں سے۔🤞🏻✨
سمجھ گر سکو تو حسد تم کرو گے۔🥀♥️

الفت رحمت💖

****

کبھی جو ارادہ شرارات کروگے
ہمارے اجازت وقف پر رہو گے

الفت رحمت💖

****

میں انا کے مرض میں ہوئی مبتلا۔🔥
اے میرے یار میری تو بن جا شفا۔♥️

الفت رحمت💖

*****

سنو مسئلہ اتنا بھی پیچیدہ نہیں اگر تم پسند ہو۔!!❤️

تو راہ حق سے تم محبت بھی بن سکتے ہو۔!!♥️

الفت رحمت💖

****

کیا صورت حال ہے کیا وضاحت کرے؟؟
تماشہ بن کر تماشہ دیکھ رہے ہیں۔!

الفت رحمت

****

گر یہ موسم خزاں کا ہے۔!!🍁
پر خوشبوں احساس کی ہے۔!!🌹

الفت رحمت💖

****

الفت اس میں ایک خوبی یہ بھی ہے۔!!✨
"میری اداسی کو خوشی میں بدل ڈالے"♥️
الفت رحمت💖

****

آج میں نے سر درد سے پہلے ہی سر درد کی گولی لی ہے۔!!

کیوں کہ آج میری بہن کو اپنے سسرال سے   میکہ آنا ہے۔!!

الفت رحمت

****

اس کی حرکتیں دیکھ کر  سوچتا  ہوں۔🙄
جس کسی کو میری بہن نصیب ہونا ہے۔😒
اس بے چارے کا تو بیڑا غرک ہوجانا ہے۔🤭

الفت رحمت💖

****

میری پیاری سی بہنا جب مسکراتی ہے۔❤️
تو گھر میں خوشیاں سی بکھر جاتی ہے۔✨

اے خدا میری پیاری بہنا کو ہمیشہ مسکراتی رکھنا۔😘
اور اس خوشی کو ہمارے لئے ہمیشہ سجائے رکھنا۔💖

الفت رحمت💖

*****

الفت کوشش تو یہ تھی کہ میں اس سے بچھڑ جاؤں۔!!🔥
پر ان دوریوں نے مجھے اس کے اور قریب کر دیا۔!!♥️

الفت رحمت

****

وہ لڑکی بہت شور شرابا کرتی ہے۔💜

کچھ اس طرح سے تماشہ کرتی ہے۔💥

پر جب جب وہ پاس نہیں ہوتی ہے۔🖤

پھر کیوں بس اسی کی یاد آتی ہے۔💓

الفت رحمت

*****

الفت یار لوگوں سے میری خوشیاں برداشت کیوں نہیں ہوتی ہے۔!!🔥
کہ میرے خوش ہونے پہلے ہی ان خوشیوں کو نظر لگ جاتی ہے۔!!💔

الفت رحمت

****


اشکو سے ہے سوال یہ اداسیاں میری ختم کیوں نہیں ہوتی۔!!😑
ان اداسیوں نے مجھ سے نہ بچھڑنے کا عہد کیا تھا کیا؟؟؟🔥

الفت رحمت

****


یہ ظلم ہے یا تشدد پتہ نہیں۔!!
پر دیکھ میں تجھ سے جدا🔥
ہو کر بھی تجھ میں ہی ہوں۔!!


الفت رحمت💖

***

میں جب تھکا ہارا گھر لوٹتا ہوں تو وہ مجھے محبت و سکون  نوازتی ہے۔!!♥️

کچھ اس طرح سے ہے مجھے راحتوں کا ادراک ورنہ درد تو جیسے میرے ذاتی ہے۔!!🥀

الفت رحمت

****

بس ایک آرزو ہے اے خدا۔!!♥️
وہ سنگ رہے  میرے  سدا۔!!🤞🏻

الفت رحمت

****

کبھی کبھی لگتا ہے یہ بے وجہ کی__ پریشانیاں ہے۔!!😑
کبھی کبھی لگتا ہے کہ پریشان ہونا بھی ضروری ہے۔!!😒

الفت رحمت

****

محبت میں شدّت بڑھ رہی ہے باوجود اسکے کہ ہمیں ہے معلوم، کہ بچڑھنا ہے لازم ۔♥️
کچھ ایسے بھی تڑپنا پڑتا ہے محبت میں کیونکہ ازل سے ہی، ہے یہ دنیا بہت ظالم۔🔥😢

الفت رحمت💖

***

میری جان تم جو ہم سے روٹھ گئے نا تو ہم بھی خود سے روٹھ جایں گے۔💔
اور تم مانو یا نہ مانو تمہارے اداسی پر ہم تم سے زیادہ روئیں گے۔🥺

الفت رحمت

****



No comments:

Post a Comment