affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Ghazal Poetry by Kinza Afzal

Monday, 12 May 2025

Ghazal Poetry by Kinza Afzal

۔۔۔۔🌴"غزل"🌴۔۔۔۔۔🍂

میں نے کیوں کسی سے امید ہےلگا لی،،

وفا کا پھول کبھی کھلا نہیں،،

ہوگی من کے آنگن میں محبت کی کیسے ہریالی،،

نصیب کے پت جھڑ موسم میں،،

ہوا تھا آس کا شجر خالی،،

دل کی کلی میں پھول کھلے کب ،،

اگی ہے پھر ٹوٹی سوکھی حسرت کی ڈالی،،

میں دیکھوں ارد گرد تو نظر آتی ہے،،

رقیبوں کی قسمت کی ہریالی،،

میری روح کو بھی سیراب کرا دے یاربّ،،

میری زندگی کی بنجر زمیں پر،،

خوشیوں کے باغ اُگا دے یا ربّ ،،

دل کی کلی پر محبت کے پھول کھلا دے یا ربّ ،،

میرے جیون کو پیار کی خوشبو سے مہکا دے یا ربّ،،

کچھ ایسا میرا نصیب بنا دے یاربّ،،

میں رنگین تتلیوں کی طرح گھومتی  پھروں،،

خوشیوں کے باغ میں رس خوشیوں کا چوستی پھروں،،

لوگ پکڑنے کی کریں خواش مجھے،،

میں ہواوں کے سنگ فلک تک اڑتی پھروں،،

🌹"Kinza Afzal"

****************

No comments:

Post a Comment