ایام
غم جو گزرے آسان ہو گئے
ہم
ہار ہار جیتے ،بے جان ہو گئے
یاران جاں سے کیسا
ہو گلہ ہمیں !
وہ صف دشمناں میں بے ایمان ہو گئے
ایک
ایک کر کے سارے پتے گرے تھے جب
مت
پوچھ ہم سے کتنے سنسان ہو گئے
اک
دور کی خزاں ہم کو ملی رہی
وہ
دور میری ذات سے انجان ہو گئے
Cont..
Hafiza
Shabana Amber
No comments:
Post a Comment