خالق ہمارا
وہ
خالق و مالک وہ رہبر ہمارا
وہ
جان سے پیارا خدا ہمارا
وہ
دوستوں کا دوست
بے
سہاروں کا سہارا
سچے
ہیں جس کے وعدے سارے
وہ
جس کے ذکر میں چھپا ہے سکون ہمارا
وہ
جو مخلوق کے ہر راز سے ہے واقف
وہ
جس کا نام ہے سب سے پیارا
وہ
جو سکون ہے دل کا
وہی
ہے خالق ہمارا
وریشہ
علی
*****************
🥰🥰🥰
ReplyDelete