affiliate marketing Famous Urdu Poetry: ہمیشہ کی طرح

Sunday, 1 December 2013

ہمیشہ کی طرح

رات کا منظر اور اس پے میری عروج ء

تنہائی تو دیکهو

کہ مجھے ہمیشہ کی طرح

پھر تم

ایک تم

بس تم

یاد آرہے ہو.

No comments:

Post a Comment