(خواہشوں کے پنچھی)
عابی احمد
خوا
ہشو ں کے پنچھیو ں کی اڑان کو تو دیکھو
راستےمیں
رک کر انکی تو سنو
یہ
من کو رو لا یئں
میٹھے
خو اب دکھائیں
ہنستی
آنکھوں سے خو شی چھین جا ئے
خواہشوں
کے پنچھی
من
کی چو کھٹ پہ بیٹھے
مجھ
کو گھو رتے جا ئیں
تیز
ہوامیں رکھے دئےکی طر ح
یہ
پاگل خو اب ستا ئیں
خو
اہشو ں کے پنچھی
خو
ش گما نی کی چا در میں لپٹے
قدم
سے قد م ملا ئے
بنا
پروں کےیہ پاگل خو اب عا بی
اڑنے
پہ اکسائیں
*************
Wao Kamal ki poetry hoti ha ap ki Allah pak ap ko mazeed kamyabiya ata farmaye ameen💕💕I am proud of u
ReplyDeleteWaaàahhhhhhhh ......ary waaaaaah........ Meri rani api ......may pyaray Allah pak give you the success in your whole life🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩 happy for yuh
ReplyDeleteبہت خوب - واہ واہ
ReplyDeleteلیکن میرے مطابق
- ہنستی آنکھوں سے خوشی چھین جائے
کی بجائے
ہنستی آنکھوں سے خوشی چھن جائے۔
زیادہ مناسب ہو گا
❤🤲❤👌
بہت اعلی
ReplyDeleteدل کو چھو لیا پیاری دوست❤
ReplyDeleteBreathtaking lines♥️
ReplyDeleteamazing good effort.keep it up.
ReplyDelete