affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Shak by Uyaynah saman

Monday, 16 August 2021

Shak by Uyaynah saman

"شک"

ہوئے اتنے نکمے ہم کہ اب تو ڈرسالگتا ہے

کہ روح کے پاک ہونے پر مجھے اب شک سا لگتا ہے

اندھیرے میں جو ایک نقطہ روشنی سا لگتا ہے

کہ اس کے نور ہو نے پر مجھے اب شک سا لگتا یے

تنہائی کے سفر میں اک نغمہ جو امید لگتا ہے

اس کے ہدایت ہونے پر مجھے اب شک سا لگتا ہے

گناہوں کی شدت "ابررحمت " سا لگتا ہے

کہ اپنے نیک ہونے پر مجھے اب شک سا لگتا یے

عینیہ سمن

1 comment: