(میر ی زیست کے ہر لمحے)
عابی احمد
میر
ی زیست کے ہر لمحے پہ تھے جس کے پہر ے
یہ
با ت اسے اب بھی کو ئی جا کر بتا دے
مد
ت ہو ئی ان آ نکھوں کو خشک ہو ہے
رو
ٹھنے والے پلٹ کر ا ک بار تو رو لا دے
عجب
شخص تھا وہ حلقہ یاراں
میں
چپ
رہتا تھا کہ کو ئی کچھ جتا نہ دے
رو
ٹھاتو خو شبو بھی شہر سےسا تھ لے گیا
بنا
اس کے مجھے کو ئی عابی سا نس کا ڈ ھنگ سکھا دے
*************
Kamal ki poetry
ReplyDeleteWahh bohat khoob ❤️💕
ReplyDeleteبہت اعلی دل کو چھو لیا
ReplyDeleteبہت اچھا لکھا
ReplyDeleteinspiring
ReplyDelete