زندگی
کانٹے چنتے چنتے جن پھولوں کیلئے گزاری ہے
وہ
پھول میری قبر پر سنوارے جائیں گے
احساس
سے جن کے ابھی ذہن ہیں عاری
وہ۔
آنسو میرے جنازے پر نکھارے جا ئیں گے
ھم
دل کے پھپھولے سمجھ بیٹھے تھے
وہ
زخم روح میں اتارے جائیں گے
زندگانی
جھنم سی گزاری ھو تو پتہ چلا
ابھی
کچھ عذاب آخرت میں اتارے جائیں گے
سعدیہ اسحاق
Follow me on insta
@fatimayies
No comments:
Post a Comment