affiliate marketing Famous Urdu Poetry: آج بھی ہر سال کی طرح

Thursday, 5 December 2013

آج بھی ہر سال کی طرح

وہ کسی اور کے آنگن میں
خوشیاں منا رہا ہوگا
اور میں
آج بھی ہر سال کی طرح
سیاہ لباس پہن کر
رات گئے تک وائلن پر راگ_ایمن
بجاتی رہوں گی
اُسے کیا خبر کہ آج کے دن
!!....اُس کی مجھ سے پہلی ملاقات ہوئی تھی

No comments:

Post a Comment