affiliate marketing Famous Urdu Poetry: October 2018

Tuesday, 30 October 2018

gunahon ki grift by Dua Mughal

گناھوں کی گرفت میں گرفتار ھیں ھم یا رب
                                  
شانے بھی جھک گے ھیں گناہ کرتے کرتے۔
دعا مغل ۔۔

Aaghgosh e neend by Dua Mughal

آغوش نیند کے  مزے لینے والے ۔۔۔
تو کیا جانے کیسے کٹتی راتیں میری۔ 
تنہا روح بھٹکتی ہے خوابوں  میں ۔
دل دھڑکن کرے ہیں باتیں تیری ۔
ماتم اٹھا ہے دل کے انگن میں ۔
محسوس نہ ہوتی ہیں  آہٹیں تیری۔
دعا مغل ۔

Sunday, 28 October 2018

Mohabbat ek ibadat hay by Mahi Munir


Ban sanwar ke bethy hen aaghosh e yar mein by Misbah Razi


Mein zinda bhi raha to by Misbah Razi



میں زندہ بھی رہا تو اپنوں کی زد میں
کوئی قلب میرا تو کوئی روح لے اڑا
(مصباح رضی )

Zindgi aa tujhy sanwaron by Misbah Razi


زندگی آ تجھے سنواروں اپنے ہاتھ سے
تجے اپنی نادانی میں گنوا دیا میں نے
(مصباح رضی )

Teri zang alood peshani by Misbah Razi


تیری زنگ آلود پیشانی کیا جھکے گی بندے
دل کو تو صف کر پھر  "ہو " کی صدا کر

Tum yad Aao gay by Hina Muqaddas


گردش دوام میں جب کہیں کھو جاؤں گا تو تم یاد آؤ گے ، تو تم یاد آؤ گے
وقت کی نبض پر جب غم بوجھ رکھے گا تو تم یاد آؤ گے ، تو تم یاد آؤ گے
جب دنیا کی رنگینیو ں میں دل سادگی کو ترسے  گا
تو تم یاد آؤ گے ، تو تم یاد آؤ گے
جب مشکلوں میں اُلجھا دل سنبھلنے کو ترسے گا
تو تم یاد آؤ گے ، تو تم یاد آؤ گے
ہواؤں کی دوش پر جب کوئی پیغام گونجے گا
تو تم یاد آؤ گے،تو تم یاد آؤگے
رہیں گے خستہ حال رہیں گے بدنام
جب دل کسی نام کو ترسے گا
تو تم یاد آؤ گے،تو تم یاد آؤگے
جب نم آنکھ کو صاف اپنی پوروں سے کریں گے
جب ہنسی کی جھو ٹی کلکاریوں میں سچی مسکراہٹ کو ترسیں گے
تو تو یاد آؤگے ، تو تم  یاد آؤ گے
جب زندگی کے سفر میں ایک گھر کی خواہش ہوگی
تو تم یاد آؤ گے تو تم یاد آؤ گے

Almiya by Sehar Zad


کچھ عجیب لوگوں کا
بدنصیب لوگوں کا
المیہ یہ ہوتا ہے
سفر کرنا چاہیں تو
منزلیں ملیں گی کیا
راستے نہیں ملتے
راستوں کی خواہش میں
جہد مسلسل کی تھکن بھلائے
شکن زدہ پیشانی سے
گمشدہ سی خوشیوں کو
وہ تلاش کرتے ہیں
اور کبھی کبھی نا امید ہو کر
یہ خواہشوں پہ ہنستے ھیں
زندگی پہ روتے ہیں !


Friday, 26 October 2018

Mere dil ka jahan veeran bohat laga by Maria Rehmani Kosar


غزل
میرے دل کا جہان اکژ مجھ کو ویراں بہت لگا
نہ سنگ،نہ خار،نہ کوئی نقش پا رستہ بے نشاں بھت لگا
شب فراق میں ہی دل کے موسم کا شجر اجڑ گیا
پنچھی لوٹ کے آ یا تو پریشاں بہت لگا
اک وہی دیار یار تھا جسکی مجھ کو تلاش تھی
شام کو تنہائیاں ہی اوڑ لی چاند لا مکاں بہت لگا
منزل منزل مسافتوں کی دھول لپٹی ہوئی تھی اس سے
ورنہ اک پل کے لئیے مجھ کو وہ رہبر جواں بہت لگا
لگتا ہے وہ لوٹ آیا ہے انہی ہواؤں میں
ہر فرد میرے شہر کا مجھ کو شادماں بہت لگا
میری چاہتوں کو پاگل پن وہ کہتا تھا،لوٹ آیا تو
دیئے میری دہلیز پر انتظار کے جلتے دیکھ کر حیراں بہت لگا

ماریہ رحمانی کوثر

Thursday, 25 October 2018

Maan by Urwa tu Ayesha




۔۔۔۔۔۔۔۔ماں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔      
 
  ماں ایک ایسا لفظ ہے جسے دیکھ کر پیار نظر آتا ہے
تو سمجھ نہیں آتا کے وہ خود کتنا پیار کرتی ہو گی
ماں ایک ایسا قیمتی  پھول ہے جو  باغ میں  ایک بار کھلتا ہے
🌹
ایک ایسا درخت ہے جو خود دھوپ، بارش ، ہر آندھی ہر طوفان کا سا منا کرتی ہے مگر اولاد کو ان سب سے  بچا ہی لیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اس کا اصول محبت ہے      ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو سکوں ملتا اس کے آنچل میں نہ کہیں ملتا دنیا میں     ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ماں پیا ر ہے                🖊عروتہ العائشہ 💫

Kya Asa Ho Sakta Hy by Mishal Bukhari


Kya Asa Ho Sakta Hy!!!
Asa Ho Sakta Hy Na K Main Ny Jan Liya Ho
Tujy Teri Zat Ki Gehrai Tak
Tery Mehal Sy Ly Kar Teri Tanhai Tak
Asa Ho Sakta Hy Na K Main Ny Bohat Qarb Saha Ho
Tery Sitam Sy Ly Kar Teri Masihai Tak
Asa B To Ho Sakta Hy Na K Tujy Koi Dukh Na Ho
Mery Milny Sy Ly Kar Meri Judai Tak
Yea Dukh K Main Ny Safar Kyea
Apni Zat Sy Ly Kar Teri Zat Ki Rasai Tak
Asa Ho Sakta Hy Na K Tu Ny B Mujy Manga Ho
Kisi Mazak Sy Ly Kar Kisi Sachai Tak
Faqeer Sy Ly Kar Khuda Ki Kudai Tak
Asa Ho Sakta Hy Na K Tu B Roya Ho
Rat Sy Ly Kar Subha Ki Roshnai Tak
Or Asa B To Ho Sakta Hy Na K Tujy Phr Muj Sa Koi Mila B Na Ho
Apni Zameen Sy Ly Kar Dais Paray Tak
Teri Nazar Sy Ly Kar Us Ki Rasai Tak
Asa Ho Sakta Hy Na K Hum Mil Hi Jain
Qismat Sy Ly Kar Muqadar Ki Syhai Tak
Dil Sy Ly Kar Roh Ki Gehrai Tak
Kya Asa Ho Sakta Hy Na !!!
Han Asa Ho Sakta Hy Na! !!!

Khushiyan by Bard it Rashid Attari


سارے زمانے کی خوشیاں جھولی میں بھر لو راشد
مگر بھی اُس کی کمی کا غم بہت زیادہ ہے

Usy barish pasand thi by Mishal Bukhari


Usy barish yea hwa yea Halki Halki nami passand thi
Usy yea garmi main sardi ka mosam bhala lagta tha
Us ko shayad khazan ka aagaz bhata tha
Usy tooty patoon sy ishq tha
Yaqeenan wo mohabat main har chuka tha
Wo apny dil ko mar chuka tha

Chand hai ya mere mehboob ka rukh e noor hai by Muhammad Nadeem Qasir


Khuda ka aks hai har cheez mein by Muhammad Nadeem Qasir


Mera ujar sab sangar gia by Muhammad Nadeem Qasir


Mera qatil by Misbah Razi


میرا قاتل آخر
میرا ہی سایہ نکلا

Mohabbat by Zainb Naveed


محبت کے ساحل کو ڈھونڈنے نكلے تھے..
عشق کے صحرا میں بھٹک گے ہم..
-زينب نويد

Sath chor jaty hain by Mahi Munir

Sath chor jaty hain by Mahi Munir

Sunday, 21 October 2018

Jin se ho mohabbat by Dua Mughal

جن سے ہو محبّت وہ  کہاں کلام کرتےہیں ۔
سچے  جذبوں کو سر بازار نیلام کرتے ہیں ۔
مت جا ان معصوم چہروں پر دعا!!!!!!!!!
جھوٹے وعدے یہ تو سر عام کرتے ہیں ۔۔
دعا مغل ۔۔

kahen aankhen kahen bazoo by Amna Sarwar

کہیں آنکھیں،  کہیں بازو،  کہیں سے سر نکل آئے۔۔۔۔
اندھیرا پھیلتے ہی۔۔۔ ہر طرف سے ڈر نکل آئے۔۔۔۔

Saturday, 20 October 2018

Tumhari soch ko ab mera slaam nahin hai by Sarkash


🌿کوٸی منصب کوٸی اونچا مقام نہیں ہے🌿
🌿اپنا تو یہاں پر کوٸی بھی نام نہیں ہے🌿
🌿تم ہو اعلیٰ مرتب اعلیٰ نسل جناب🌿
🌿اور آپ جیسو کے آگے ہمارا کام نہیں ہے🌿
🌿یہ تو رکّھی ہے ربّ نے عزت زلّت اپنے ہاتھ🌿
🌿دوزخ فرض کے آپکو ہوٸےالہام نہیں ہیں🌿
🌿ہم ہیں خاکی بشر نادان خطا کے پتلے🌿
🌿تم پر بھی تو نازل کوٸی انعام نہیں ہے🌿
🌿تم کرلو شوق پورا ہماری بے عزتی کا🌿
🌿جھنڈا عزت کاہمارے پاس سرعام نہیں ہے🌿
🌿ہم جینا چاہتے ہیں بس اپنی زندگی🌿
🌿اور آپ کو اس بات پر بھی آرام نہیں ہے🌿
🌿ہونگےتمھاری نظر میں ہم بے اعتبار بہت🌿
🌿پر دنیا میں ہوٸے ابھی نیلام نہیں ہیں🌿
🌿خودکوخاص سمجھ کر بالاترسمجھنے والی🌿
🌿تمھاری سوچ کو اب میرا سلام نہیں ہے🌿
🌿جس لہجےمیں جسطرح سےبات کی ہےتم نے🌿
🌿اس طرح سے کوٸی اپنا کرتا کلام نہیں ہے🌿
🌿مت تولوکسی کے اعمال کواپنےترازو میں🌿
🌿یہ فیصلہ ہوتا تو یوں سرشام نہیں ہے🌿
از قلم: سرکش

Thursday, 18 October 2018

Falsafa e mohabbat by Shahzadi Hifsa

لکہ مصر ہو کر بھی زلیخا نے غلام کو چاہا
یہ بدستور محبت کے فلسفے میں لکھا ہوا ہے 
محبت کی حد تو دیکھ لو شہزادی 
یہ مہندی کا رنگ اسی وجہ سے رچا ہوا ہے 
بقلم: شہزادی حفصہ 

Mobile ne nikamma kr dea by Fakhar e Sabri


Teri chasham e naz ko yeh khabar kahan by Fakhar e Sabri


Ik teri deed ki khatir by Fakhar e Sabri


Tere hath ki bani chaey by Fakhar e Sabri


kuch bhi bol jaty ho by Iqra Khan


kesi hay yeh teri laparwai by Dua Mughal


کیسی ہے یہ تیری لاپروائی ۔۔۔۔
نا کبھی آنکھ سے آنکھ ملائی ۔۔۔۔
اک تیری دید کے لیےآئے تیرے در پے
سنگ دل ہر جائی اک جھلک نا دکھائی
خوبصورتی میں کوئی ہم سا ہے تو بتا
بس تڑپ دل کی تیرے در پے لے آئی

دعا مغل ۔وہاڑی

Mein ne har jagah us se milne k khawab dekhy hen by Iqra Khan


میں نے ہر جگہ اُس سے ملنے کے خواب دیکھے ہیں،،
اب اگر ٹوٹ گئے تو درد بہت ہوگا!!
میں نے دعاؤں میں بس اُسی کو مانگا ہے،،
اب اگر وہ مل نہ سکا تو درد بہت ہوگا!!!
میری ان بےتاب نظروں نے جہاں دیکھا بس اسی کو دیکھا،،
اب اگر وہ نظر نہ آسکا تو درد بہت ہوگا!!!
اِس زندگی نے خواب دیکھے ہیں ادھورے ادھورے،،
اب اگر پورے نہ ہوسکے تو درد بہت ہوگا!!!
اَے زندگی اب تُو ہی کچھ کر،،
کہ اب کچھ ہو نہ سکا تو درد بہت ہوگا!!!

#اِقراءخان

Monday, 15 October 2018

Tera saath by Anadal Andleeb


*...تیرا ساتھ...*
تاریک راستے
سونا شہر....!
بے رنگ سی فضائیں
اور تنہائی....!
ایسے میں تیرے ....
ساتھ کی تمنا....!
کچھ عبث تو نہیں...
از: عنادل عندلیب (وہاڑی)

Saturday, 13 October 2018

Tujhko dil se nikal bethay hain by Sarkash


تجھکو دل سے نکال بیٹھے ھیں
خود کو ایسے سنبھال بیٹھے ہیں

بہت کچھ سہہ چکے ہیں ہم پیارے
یونہی تو نہیں نڈھال بیٹھے ھیں

اب محبت بھی نہیں رہی باقی
اس قدر ہم کنگال بیٹھے ھیں

گنوادیں گے اس باربھی تجھکو
چل ہم یوں الٹی چال بیٹھے ھیں

ہے احساس تو پلٹ جاتے ہیں
لیکربس یہی کمال بیٹھے ہیں

جلا دے سب جو ہے آس پاس میرے
لئے وہ آتش فشاں سا ابال بیٹھے ہیں

ہوگی تمہاری جیت ھماری کہانی میں
اپنے ہاتھوں لکھ کر اپنا زوال بیٹھے ہیں

ناکرسکے گا اب کوئی مدد ہماری سرکش
خود کو طوفانوں میں اچھال بیٹھے ھیں

از قلم: سرکش