پہلی
بارش کی طرح برستی ہو
ہر
چھوٹی بات پہ ہنستی ہو
کوئی
امرت پیا ہے تم نے
یا
چپکے چپکے ڈھلتی ہو
رات
رات بھر جاگ کر
یہ
کونسے وظیفے پڑھتی ہو
سُر
سنگیت تم سے ہیں
یا
تم سُروں سے بنتی ہو
میں
تو بھنوروں کا دیوانہ ہوں
تم
مجھ سے اتنا کیوں ڈرتی ہو
چاند
تو میری زمیں پہ ہے
کالے
بادلوں میں کیا تلاش کرتی ہو
پہلی
بار تو سبھی کو ہو جاتی ہے
!تم
میری دوسری محبت ہو
No comments:
Post a Comment