URDU GHAZAL
اس کو بھلانے
کی جہد میں ہوں مگر
بھولتا نہیں اسکی دید
کے پل
کا سحر
پورا جہان افسردہ رہتا ہے کسی کی یاد میں
جہاں وہ قدم رکھے خوشبو کا رنگین شہر
تہی داماں جب دیکھوں خالی ہاتھوں
کو
لکیروں میں ڈھونڈوں تیرے نام کی اک لہر
اس کو یاد ہی نہیں وہ موڑ جس پر
آنکھیں انتظار کرتی ہیں اسکا آٹھوں پہر
اک اسکی بے نیازی اک ہماری جاں فشانی
کسی سے نہ کہتے پر تو اک پل
تو اور
ٹھر
دل سے بھی گئے جاں کی بھی آخری بازی لگادی
کاش پیتے ہی نہ تیرے نام کا
وہ میٹھا زہر
ہاجرہ عقیل
dil fareb
ReplyDelete