affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Log by Honey Sarkash

Friday, 10 April 2020

Log by Honey Sarkash


لوگ خود کو اب تک فنکار سمجھتے ہیں
جو رہے نہ کام کےوہ اداکار سمجھتے ہیں

اب بھی بدلی ہے اُن کی نظر نہ ہی نظریہ
عجب سوچ ہے سب کو گناہگار سمجھتے ہیں

گزر گٸے ہیں عمرِ رواں کے بھی سال کٸے
اب بھی خود کو ہی وہ شاہکار سمجھتے

گر یہ توکل ہے تو توکل بھی خوب سہی
سامنے کی ہر چیز کو بیکار سمجھتے ہیں

اللّٰہ ہی کرے گا مدد شاید اُوپر سے آکر
انسان کے وسیلےکو جوبیکارسمجھتے ہیں

کیا کرسکیں گے مدد اُن کی ہم سؔرکش
جو غلط ہمیں کو ہی ہربار سمجھتے ہیں

☆کلامِ سؔرکش☆

No comments:

Post a Comment