انتظار ....... ❤️
میں کب سے منتظر ہوں
ایسی مٹهی کیلئے جس میں میرا دل ہو
اور وہ انگلیاں بند کرلے
اگر کبھی ہاتھ کهولے بهی تو
میرا سانس رکنے لگے
جس کے ہاتھ کهلنے پر
میں آزادی محسوس نہ کروں
☆کلامِ سؔرکش☆
میں کب سے منتظر ہوں
ایسی مٹهی کیلئے جس میں میرا دل ہو
اور وہ انگلیاں بند کرلے
اگر کبھی ہاتھ کهولے بهی تو
میرا سانس رکنے لگے
جس کے ہاتھ کهلنے پر
میں آزادی محسوس نہ کروں
☆کلامِ سؔرکش☆
No comments:
Post a Comment