اس سے پہلے دوسروں کو تاک لیں
زرا اپنے گریبانوں میں جھانک لیں
دوسروں پر جو تانہ زنی کرنےوالے
اپنے لۓ بھی زرا کچھ تو ہانک لیں
دوسروں کےسچ بولنے والے سؔرکش
تنہائی میں یہ زہر زراخودپھانک لیں
☆کلامِ سؔرکش☆
زرا اپنے گریبانوں میں جھانک لیں
دوسروں پر جو تانہ زنی کرنےوالے
اپنے لۓ بھی زرا کچھ تو ہانک لیں
دوسروں کےسچ بولنے والے سؔرکش
تنہائی میں یہ زہر زراخودپھانک لیں
☆کلامِ سؔرکش☆
No comments:
Post a Comment