اک عرصہ ہو چلا
نظر انداز کر رکھا ہے
دل نے میرے مسکرانے کو
اور میں نے دل کے رونے کو!!
شاید کبھی کسی بجھتے لمحے
ہم گلے مل بھی جائیں
مگر
اس ملن میں جیسے
آنکھیں روٹھ جائیں گی!!
#کومل سلطان خان...
نظر انداز کر رکھا ہے
دل نے میرے مسکرانے کو
اور میں نے دل کے رونے کو!!
شاید کبھی کسی بجھتے لمحے
ہم گلے مل بھی جائیں
مگر
اس ملن میں جیسے
آنکھیں روٹھ جائیں گی!!
#کومل سلطان خان...
No comments:
Post a Comment