affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Lamha by Farisha binte mehmood

Monday, 13 April 2020

Lamha by Farisha binte mehmood


یہ کیسا لمحہ ہے ؟
سب بہت خوش ہیں
گلے سے لگارہے ہیں
مدرسہ میں گزرے
وہ سنہرے دن یاد آرہے ہیں
کس قدرحسین وہ دن تھے
سہلیوں کاساتھ ملا
اساتذہ کا پیار ملا
لیکن....
آج میں بہت اداس ہوں
یوں لگ رہا ہے جیسے میں خاص ہوں
اتنے سالوں کا ساتھ اب چھوٹ رہا ہے
ہر کوئی لگاکے گلے الوداع کہہ رہا ہے
 یادوں کی بارشیں برس رہی ہے..
افسردہ ہے دل آنکھیں چھلک رہی ہیں..

No comments:

Post a Comment