میں ایسی ہی ہوں۔۔۔!
بہت لگن سے حاصل کی گئی چیزیں کو ایک لمحے میں چھوڑ دیتی ہوں بہت محبت سے بنائے گئے رشتے ایک پل میں توڑ دیتی ہوں!!
مگر اس ایک لمحے کہ پیچھے بہت سارے لمحوں کی بے توجہی، ناقدری، اور تذلیل چھپی ہوتی ہے بظاہر وہ ایک پل لگتا ہے مگر حقیقتاً وہ ایک پل نہیں ہوتا۔۔۔۔!!
#کومل سلطان خان ۔۔۔

An excellent performance for poetry lovers .I just love this poetry bcz the poetry collection is oxm .the poetry photos with an excellent resolution .I love this poetry .
ReplyDeleteMaria Rana ....
nice ..it,s really appreciateable🙂🤩
ReplyDelete