مطلبی
نظروں کی زبان سمجھتے ہیں ہم
لفظوں کے مطلب جاننے لگے ہیں
بڑا مشکل ہے سچ جانتے ہوئے جھوٹ سننا
لفظوں کے تیر پر شہد لگا کے وار کرتے ہیں
بھروسہ جیت کے اشک کا تحفہ قدموں میں پیش کرتے ہیں
بڑا مشکل ہے بغاوتی نظروں سے بچنا
مشکل ہے شیطانی سوچ کا مقابلہ کرنا
جیت نےکا ہر ہنر آتا ہے مجھ کو
مشکل یےاپنوں میں چھپےدشمن کو بےنقاب کرنا
جو بھروسے پر وار کر کے زندگی اجیرن کر تے ہیں
چپ رہنا چپ نہیں ہوتا سبہی کا
جوچپ رہے کے کام کرتے ہیں وہ ہی جیناحرام کرتے ہیں
خاموش لفظوں کی سمجھ حجرکاعذاب لکتا ہے
کئی نقابوں میں چھپے ہوتے ہیں اپنے
ہنس کےوارکرتے ہیں
جینا حرام کرتے ہیں
خواب چھین لیتے ہیں
بےخواب کرتے ہیں
تکلم میں میلا کے پیار کی چاشنی
نشترزہر کامان پر وار کرتے ہیں
بھروسہ توڑ دیتے ہیں
مسکراہٹ چھین لیتے ہیں
ڈر لگتا ہے مطلبی نظروں سے عائشہ
خوف آتا ہے جھوٹی عنایتوں سےمجھ کو
عائشہ نعیم
نظروں کی زبان سمجھتے ہیں ہم
لفظوں کے مطلب جاننے لگے ہیں
بڑا مشکل ہے سچ جانتے ہوئے جھوٹ سننا
لفظوں کے تیر پر شہد لگا کے وار کرتے ہیں
بھروسہ جیت کے اشک کا تحفہ قدموں میں پیش کرتے ہیں
بڑا مشکل ہے بغاوتی نظروں سے بچنا
مشکل ہے شیطانی سوچ کا مقابلہ کرنا
جیت نےکا ہر ہنر آتا ہے مجھ کو
مشکل یےاپنوں میں چھپےدشمن کو بےنقاب کرنا
جو بھروسے پر وار کر کے زندگی اجیرن کر تے ہیں
چپ رہنا چپ نہیں ہوتا سبہی کا
جوچپ رہے کے کام کرتے ہیں وہ ہی جیناحرام کرتے ہیں
خاموش لفظوں کی سمجھ حجرکاعذاب لکتا ہے
کئی نقابوں میں چھپے ہوتے ہیں اپنے
ہنس کےوارکرتے ہیں
جینا حرام کرتے ہیں
خواب چھین لیتے ہیں
بےخواب کرتے ہیں
تکلم میں میلا کے پیار کی چاشنی
نشترزہر کامان پر وار کرتے ہیں
بھروسہ توڑ دیتے ہیں
مسکراہٹ چھین لیتے ہیں
ڈر لگتا ہے مطلبی نظروں سے عائشہ
خوف آتا ہے جھوٹی عنایتوں سےمجھ کو
عائشہ نعیم
Bht khoob😊
ReplyDelete